• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سوشل میڈیا اسکیمرز اور غیر قانونی سرمایہ کاری کی تشہیر کرنے والوں کے خلاف این سی سی آئی اے کی کارروائیاں ، رجب بٹ ، انس علی اور حریرہ کیخلاف نئے مقدمات

by ویب ڈیسک
ستمبر 24, 2025
in پاکستان
0
سوشل میڈیا اسکیمرز اور غیر قانونی سرمایہ کاری کی تشہیر کرنے والوں کے خلاف این سی سی آئی اے کی کارروائیاں ، رجب بٹ ، انس علی اور حریرہ کیخلاف نئے مقدمات
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رپورٹ : رانا اشرف

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن اتھارٹی (NCCIA) نے سوشل میڈیا پر فعال اسکیمرز اور غیر قانونی بائنری ٹریڈرز کے خلاف اپنی کارروائیاں تیز کر دی ہیں، جو پاکستان میں غیر قانونی اور ممنوعہ جوا ایپلیکیشنز کی تشہیر کر کے لوگوں سے سرمایہ کاری حاصل کر رہے تھے۔

اس سلسلے میں مشہور ٹک ٹاکرز رجب بٹ، انس علی اور حریرہ کے خلاف تین نئے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ ان افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کو گمراہ کن معلومات دے کر غیر قانونی پلیٹ فارمز میں سرمایہ کاری کی ترغیب دی۔

تحقیقات کے دوران ان تینوں افراد کو تین مرتبہ نوٹسز بھیجے گئے تاکہ وہ انکوائری میں شامل ہوں، لیکن انہوں نے مسلسل عدم تعاون کا مظاہرہ کیا۔قانون کے تقاضے پورے کرنے اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اب انہیں پاکستان واپس لانے کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
قومی احتساب بیورو کا قابل تحسین اقدام ، نیب راولپنڈی /اسلام آباد نے ایک ہی دن میں B4Uکے 5008متاثرین کے اکائونٹس میں آن لائن 878.709ملین روپے منتقل کر دیے

قومی احتساب بیورو کا قابل تحسین اقدام ، نیب راولپنڈی /اسلام آباد نے ایک ہی دن میں B4Uکے 5008متاثرین کے اکائونٹس میں آن لائن 878.709ملین روپے منتقل کر دیے

اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی اور زیادتی قرار دے کر چند گھنٹوں بعد ہی فیصلہ واپس لے لیا گیا ، وجہ کیا بنی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی اور زیادتی قرار دے کر چند گھنٹوں بعد ہی فیصلہ واپس لے لیا گیا ، وجہ کیا بنی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

قائد اعظم کے نواسے بزنس ٹائیکون نُسلی نیول واڈیا اور اہلخانہ کےخلاف مقدمہ درج

قائد اعظم کے نواسے بزنس ٹائیکون نُسلی نیول واڈیا اور اہلخانہ کےخلاف مقدمہ درج

کیلیفورنیا میںبھارتی نژاد شخص نے 71سالہ شخص کو قتل کر ڈالا

کیلیفورنیا میںبھارتی نژاد شخص نے 71سالہ شخص کو قتل کر ڈالا

فیلڈ مارشل کے بعد شہباز ٹرمپ ملاقات

فیلڈ مارشل کے بعد شہباز ٹرمپ ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In