• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی اور زیادتی قرار دے کر چند گھنٹوں بعد ہی فیصلہ واپس لے لیا گیا ، وجہ کیا بنی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

by ویب ڈیسک
ستمبر 24, 2025
in پاکستان
0
اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی اور زیادتی قرار دے کر چند گھنٹوں بعد ہی فیصلہ واپس لے لیا گیا ، وجہ کیا بنی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
188
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دینے کا فیصلہ واپس لے لیا۔

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی نے نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ود ہولڈنگ ٹیکس معاملے پر اگلے اجلاس میں دوبارہ غور کریں گے، ودہولڈنگ ٹیکس کا معاملہ اجلاس کا آخری ایجنڈا آئٹم تھا، اجلاس کے دوران کھانا لگ گیا تو متعدد ارکان چلے گئے۔

علامہ راغب نعیمی کا کہنا تھا کہ کونسل کے متعدد ارکان ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تھے، نوٹ لینے والے عملے نے سمجھا کہ ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دیا گیا۔

خیال رہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی پریس ریلیز میں ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دیا گیا تھا۔

پریس ریلیز اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا تھا کہ ودہولڈنگ ٹیکس غیر شرعی اور زیادتی کے مترادف ہے۔

اس کے علاوہ کونسل نے سپریم کورٹ کے 11 ستمبر کے فیصلے پر بھی تحفظات کا اظہار کیا جس میں نکاح کے بعد رخصتی سے قبل طلاق کی صورت میں نان نفقہ کی ادائیگی لازم قرار دی گئی تھی، کونسل کے مطابق یہ فیصلہ قرآن و سنت کے خلاف ہے۔

انسانی دودھ ذخیرہ کرنے کے اداروں کے قیام کے حوالے سے کونسل نے کہا کہ مخصوص شرائط کے تحت یہ ادارے قائم کیے جا سکتے ہیں، تاہم اس سے قبل لازمی قانون سازی کی جائے اور اس عمل میں کونسل کو شامل کیا جائے۔

کونسل نے دیت کے قانون میں مجوزہ ترامیم کی بھی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ دیت کے قانون میں ترمیم کے لیے پیش کردہ بل سےاتفاق نہیں کرتے، بل میں چاندی کو حذف کرنے اور سونے کی غیر شرعی مقدار کو معیار بنایا گیا ہے۔

کونسل نے کہا کہ دیت کی سونا، چاندی اور اونٹ سے متعلق شرعی مقداریں قانون کا حصہ رہنی چاہئیں۔

اسلامی نظریاتی کونسل نے شوگر کے مریضوں کے لیے حلال اجزا سے تیار شدہ انسولین کے استعمال کی اجازت دی، تاہم خنزیر کے اجزا پر مشتمل انسولین سے پرہیز کرنے کی ہدایت کی اور اس حوالے سے بھی مناسب قانون سازی پر زور دیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
قائد اعظم کے نواسے بزنس ٹائیکون نُسلی نیول واڈیا اور اہلخانہ کےخلاف مقدمہ درج

قائد اعظم کے نواسے بزنس ٹائیکون نُسلی نیول واڈیا اور اہلخانہ کےخلاف مقدمہ درج

کیلیفورنیا میںبھارتی نژاد شخص نے 71سالہ شخص کو قتل کر ڈالا

کیلیفورنیا میںبھارتی نژاد شخص نے 71سالہ شخص کو قتل کر ڈالا

فیلڈ مارشل کے بعد شہباز ٹرمپ ملاقات

فیلڈ مارشل کے بعد شہباز ٹرمپ ملاقات

فیلڈ مارشل کے ہمرا ہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹرمپ سے ملاقات ، بھارتی میڈیا نے اس ملاقات پر کیا کچھ کہا ؟

فیلڈ مارشل کے ہمرا ہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹرمپ سے ملاقات ، بھارتی میڈیا نے اس ملاقات پر کیا کچھ کہا ؟

ہندوستان سے بنگلہ دیش کے تعلقات اس لیے بہت خراب ہوگئے ہیں کیونکہ انہوں نے حسینہ واجد کو پناہ دے رکھی ہے، بنگلہ دیشی نگران وزیر اعظم محمد یونس

ہندوستان سے بنگلہ دیش کے تعلقات اس لیے بہت خراب ہوگئے ہیں کیونکہ انہوں نے حسینہ واجد کو پناہ دے رکھی ہے، بنگلہ دیشی نگران وزیر اعظم محمد یونس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In