• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

آن لائن گیم کھیلتے ماں، 2 بہنوں اوربھائی کوقتل کرنے والے مجرم کو 100 سال قید کی سزا، تفصیلی فیصلہ جاری

by ویب ڈیسک
ستمبر 26, 2025
in پاکستان
0
آن لائن گیم کھیلتے ماں، 2 بہنوں اوربھائی کوقتل کرنے والے مجرم کو 100 سال قید کی سزا، تفصیلی فیصلہ جاری
0
SHARES
440
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: سیشن کورٹ نے آن لائن گیم کھیلتے ہوئے ماں، 2 بہنوں اوربھائی کوقتل کرنے والے مجرم کو 4 مرتبہ عمر قید کی سزا سنادی۔

لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج ریاض احمد نے آن لائن گیم کھیلتے ہوئے 4 قتل کرنے والے مجرم کی سزا کا 13 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں مجرم کو 4 قتل کرنے پر 4 مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

13 صفحات پرمشتمل تحریری عدالتی فیصلہ
عدالتی فیصلے کے مطابق مجرم علی زین نے اپنے حتمی بیان میں کہا کہ یہ جعلی اور بے بنیاد کہانی بنائی گئی، جعلی اسٹوری کی بنیاد پر لالچ میں گواہوں نے بیانات دیے، پراسیکیوشن کیس کو ثابت کرنے میں کامیاب رہی لیکن علی زین کی موقع پرموجودگی فارنزک رپورٹ سے ثابت ہوتی ہے، اس سے پستول برآمد ہوا،اس کے فائر سے سب ہلاک ہوئے۔

فیصلے میں کہا گیا ہےکہ علی زین نے فارنزک کے فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ میں بھی بیانات کو تبدیل کیا،فارنزک لیب کی رپورٹ سے علی زین کی وقوعہ پر موجودگی ثابت ہوتی ہے، مجرم علی زین نے انٹرویو میں تسلیم کیا کہ وہ رات کو ایک گیم کھیلتا رہا۔

فیصلے کے مطابق علی زین سے جو پستول برآمد ہوا وہ اس کےکمرے میں تھا، پستول پر مجرم علی زین کے نشانات فارنزک لیب کی رپورٹ سے ثابت ہوئے، مجرم علی زین نے ناہید مبارک، تیمور سلطان، ماہ نور اور جنت فاطمہ کوقتل کیا۔

مجرم کا مؤقف
دوسری جانب مجرم علی زین نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ پوری فیملی قتل ہوچکی ہے، میں اکیلا ہی فیملی میں بچاہوں، تفتیشی ٹیم نے میری ماں کی پراپرٹی لینے کے لیے مجھے ملوث کیا۔

واضح رہے کہ لاہور کے تھانہ کاہنہ پولیس نے 2022 میں مجرم کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اتر پردیش :40 سالہ مریض کے معدے سے اسٹیل کے 29چمچ ،19برش اور 2 قلم برآمد ،ڈاکٹر ز بھی ہکا بکا ، آخر یہ بیماری ہے کیا ؟

اتر پردیش :40 سالہ مریض کے معدے سے اسٹیل کے 29چمچ ،19برش اور 2 قلم برآمد ،ڈاکٹر ز بھی ہکا بکا ، آخر یہ بیماری ہے کیا ؟

پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا، میچ کی ٹکٹوں کی فروخت پر بڑی آفر لگ گئی

پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا، میچ کی ٹکٹوں کی فروخت پر بڑی آفر لگ گئی

چاقو حملہ ہوا تو پوری زندگی آنکھوں کے سامنے گھوم گئی ،  سیف علی خان نے انٹرویو میں اس خوفناک رات کی کہانی سنادی

چاقو حملہ ہوا تو پوری زندگی آنکھوں کے سامنے گھوم گئی ،  سیف علی خان نے انٹرویو میں اس خوفناک رات کی کہانی سنادی

’یونس پاکستانی ہے ، پاکستان واپس جاؤ‘شیخ حسینہ کے حامیوں کا اقوام متحدہ میں بنگلہ دیشی عبوری وزیر اعظم محمد یونس کیخلاف احتجاج

’یونس پاکستانی ہے ، پاکستان واپس جاؤ‘شیخ حسینہ کے حامیوں کا اقوام متحدہ میں بنگلہ دیشی عبوری وزیر اعظم محمد یونس کیخلاف احتجاج

30سال سے امریکہ میں رہائش پذیر 73 سالہ پنجابی دادی کو حراست میں لے کے امریکا سے بے رحمانہ طریقے سے ڈی پورٹ کر دیا گیا

30سال سے امریکہ میں رہائش پذیر 73 سالہ پنجابی دادی کو حراست میں لے کے امریکا سے بے رحمانہ طریقے سے ڈی پورٹ کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In