• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

‘موت کے بعد بھی 45 بار چھرا گھونپا، بنگلورو میں 29سالہ شوہر کے 27 سالہ نرس بیوی کو قتل کرنے کی ہولناک واردات ، خود کو بھی پھانسی دے دی

by ویب ڈیسک
ستمبر 30, 2025
in دنیا
0
‘موت کے بعد بھی 45 بار چھرا گھونپا، بنگلورو میں 29سالہ شوہر کے 27 سالہ نرس بیوی کو قتل کرنے کی ہولناک واردات ، خود کو بھی پھانسی دے دی
0
SHARES
556
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بنگلورو: ایک 29 سالہ شخص نے اتوار کے روز اپنے کرائے کے گھر میں اپنی 27 سالہ بیوی کو کئی بار چھرا گھونپ کر قتل کر دیا اور بعد میں اپنی جان لے لی۔ یہ واقعہ اُلّل مین روڈ پر پیش آیا۔

مقتولہ خاتون، منجو پی، تمل ناڈو کے ضلع کلّاکرچی کی رہائشی تھیں جبکہ ان کے شوہر دھرماسِیلن رمیش کا تعلق بھی اسی ریاست کے ضلع ولّوپرم سے تھا۔

دھرماسِیلن پیشے کے لحاظ سے مزدور تھا جو دبئی میں کام کرتا تھا اور ایک ماہ قبل ہی بھارت واپس آیا تھا، جبکہ منجو دو ہسپتالوں میں نرس کے طور پر کام کر رہی تھیں۔

منجو اور دھرماسِیلن کی شادی ستمبر 2022 میں ہوئی تھی اور ان کے کوئی بچے نہیں تھے۔ شادی کے بعد وہ ایک سال تمل ناڈو میں رہے۔ بعد میں دھرماسِیلن دبئی چلا گیا جبکہ منجو بنگلورو منتقل ہوگئی اور اپنے والدین کے ساتھ رہنے لگی۔

جب دھرماسِیلن دبئی سے واپس آیا تو منجو دو ہفتے کے لیے اس کے گھر تمل ناڈو میں رہیں اور پھر بنگلورو واپس آکر کام کرنے لگیں۔

منجو نے ڈیڑھ سال پہلے ایک کثیر المنزلہ رہائشی عمارت کی تیسری منزل پر کرائے کا مکان لیا تھا اور اپنے والد پیریاسوامی کے ساتھ رہتی تھیں، جو خود بھی مزدوری کرتے ہیں۔ جمعرات کو دھرماسِیلن نے پیریاسوامی کو فون کرکے اطلاع دی کہ وہ آئندہ بنگلورو میں منجو کے ساتھ رہے گا اور یہیں کام کرے گا۔ اس وقت پیریاسوامی تمکور میں مزدوری پر گئے ہوئے تھے۔

پیریاسوامی اتوار کی رات تقریباً ساڑھے آٹھ بجے اپنے بھتیجے کے ساتھ گھر واپس آئے۔ لیکن دروازہ اندر سے بند ہونے کی وجہ سے کوئی جواب نہیں ملا۔ بھتیجا مالک مکان سے چابی لایا اور رات ساڑھے نو بجے گھر میں داخل ہوئے تو دیکھا کہ منجو ہال کے بستر پر خون کے تالاب میں مردہ پڑی ہیں اور دھرماسِیلن قریب ہی پھانسی پر لٹکا ہوا ہے۔

ایک سینیئر پولیس افسر نے بتایا کہ یہ واردات اتوار کی دوپہر کو ہوئی تھی اور منجو کے جسم پر تقریباً 45 زخم پائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ دھرماسِیلن نے منجو کا گلا کاٹا اور گردن سمیت پورے جسم پر کئی بار چھرا گھونپا۔ "ہمیں شبہ ہے کہ اس نے موت کے بعد بھی انہیں چھرا گھونپا۔”

منجو کے اہلِ خانہ کے مطابق، دھرماسِیلن کو شک تھا کہ وہ اپنے کام کی جگہ پر دیگر مردوں کے ساتھ دوستانہ تعلق رکھتی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سعودی عرب نے ڈیجیٹل تخلیق کاروں کے لیے نئے رہنما اصول جاری کر دیے ،خلاف ورزیوں کی بھی وضاحت کر دی گئی

سعودی عرب نے ڈیجیٹل تخلیق کاروں کے لیے نئے رہنما اصول جاری کر دیے ،خلاف ورزیوں کی بھی وضاحت کر دی گئی

قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفت

مریم نواز کی تقریر کے بعد خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں،پیپلز پارٹی حکومت سے ناراض، قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ، عمران مگھرانہ مکمل تفصیلات سامنے لے آئے

یو اے ای میں خوفناک سڑک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق 2 زخمی ، نشے کی حالت میںڈرائیو کرنے پر خاتون کو دس ہزار جرمانے ساتھ 2 لاکھ درہم دیت ادا کرنے کا حکم

یو اے ای میں خوفناک سڑک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق 2 زخمی ، نشے کی حالت میںڈرائیو کرنے پر خاتون کو دس ہزار جرمانے ساتھ 2 لاکھ درہم دیت ادا کرنے کا حکم

ملازمت کے پہلے دن ، سالگرہ والے روز بھارتی نژاد خاتون کی خود سوزی ، اپنی جان لینے سے ایک گھنٹہ قبل شوہر کو ویڈیو کالز میں پھندا بھی دکھاتی رہی

ملازمت کے پہلے دن ، سالگرہ والے روز بھارتی نژاد خاتون کی خود سوزی ، اپنی جان لینے سے ایک گھنٹہ قبل شوہر کو ویڈیو کالز میں پھندا بھی دکھاتی رہی

ٹیکنالوجی سیکٹر کو بڑا جھٹکا ، ایچ ون بی ویزے کی فیس ایک لاکھ ڈالر مقرر

ٹرمپ کی نصف سنچری مکمل ،ایک بار پھر پاکستان بھارت تنازعہ حل کرنے کا کریڈٹ لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In