• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

ملائیشیا نے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے پر تحفظات کا اظہارکردیا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 4, 2025
in دنیا
0
ملائیشیا نے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے پر تحفظات کا اظہارکردیا
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔

مقامی میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کا کہنا تھا کہ امریکا کی طرف سے پیش کیا گیا امن منصوبہ مکمل نہیں، منصوبے کے بہت سے پہلوؤں سے متفق نہیں ہیں لیکن ہماری موجودہ ترجیح فلسطینی عوام کی جان بچانا ہے۔

انور ابراہیم کا کہنا تھا کہ عرب اور اسلامی ممالک کے اس منصوبے کی حمایت کا مطلب منصوبےکی ہر چیز سے اتفاق نہیں، یہ ایک اجتماعی اقدام ہے تاکہ خونریزی اور بے دخلی کو روکا جاسکے اور فلسطینیوں کو غزہ واپس جانےکا موقع فراہم کیا جاسکے۔

الجزیرہ کے مطابق حماس نے صدر ٹرمپ کے منصوبے پر ثالثوں کو اپنا جواب جمع کرا دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 20 نکاتی غزہ امن منصوبہ بڑی حد تک قبول کرلیا ہے۔

حماس نے ٹرمپ منصوبے پر رد عمل دیتے ہوئے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی غزہ پر جنگ ختم کرنے اور اسرائیلی افواج کے مکمل انخلا کے بدلے تمام اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنےکے لیے تیار ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بھارتی کسٹمز نے دبئی کے ایک شہری کی 56ہزار درہم مالیت کی رولیکس گھڑی ضبط کر لی، غیر ملکی عدالت پہنچ گیا

بھارتی کسٹمز نے دبئی کے ایک شہری کی 56ہزار درہم مالیت کی رولیکس گھڑی ضبط کر لی، غیر ملکی عدالت پہنچ گیا

غیرملکی کمپنیوں کا انخلاء 

غیرملکی کمپنیوں کا انخلاء 

دی اینڈ گیم ۔۔ ویرات کوہلی اور روہت شرما کی چھٹی؟ بی سی سی آئی چیف سلیکٹر اجیت اگارکر اور ہیڈ کوش گوتم گمبھیر کا خفیہ منصوبہ بے نقاب ، ہندوستان ٹائمز کی تہلکہ خیز رپورٹ 

دی اینڈ گیم ۔۔ ویرات کوہلی اور روہت شرما کی چھٹی؟ بی سی سی آئی چیف سلیکٹر اجیت اگارکر اور ہیڈ کوش گوتم گمبھیر کا خفیہ منصوبہ بے نقاب ، ہندوستان ٹائمز کی تہلکہ خیز رپورٹ 

محض90سیکنڈ ، دنیا کی مختصر ترین پرواز کس ملک میں اڑتی ہے؟

لیتھیئم بیٹریوں کا معاملہ ، ایئر لائنز نے دوران پرواز پاور بینک سےمتعلق بڑی تبدیلیاں کر دیں ، مسافر کون سا پاور بینک ساتھ رکھ سکتے ہیں اور کون سا نہیں ؟

15 سال کی کوششیں رنگ لائیں ، 33 سالہ پاکستانی تارک وطن نے ابو ظہبی میں 50ہزار درہم کا بگ ٹکٹ جیت لیا

15 سال کی کوششیں رنگ لائیں ، 33 سالہ پاکستانی تارک وطن نے ابو ظہبی میں 50ہزار درہم کا بگ ٹکٹ جیت لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In