• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں پہلی بار خاتون کے عطیہ قارنیہ کی کامیاب پیوند کاری، 2 فوجی جوانوں کی بینائی لوٹ آئی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 11, 2025
in پاکستان
0
پاکستان میں پہلی بار خاتون کے عطیہ قارنیہ کی کامیاب پیوند کاری، 2 فوجی جوانوں کی بینائی لوٹ آئی
0
SHARES
65
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں پہلی بارخاتون کےعطیہ کردہ قارنیہ کی کامیاب پیوند کاری کی گئی ہے۔

میجر جنرل (ر) ظفر مہدی عسکری کی مرحوم اہلیہ کی وصیت پر قارنیہ اے ایف آئی او کو عطیہ کیا گیا۔30 سالہ سپاہی علی اللہ اور 26 سالہ سپاہی فلک شیر کی آنکھوں میں قارنیہ کی کامیاب پیوند کاری پاک فوج کے ماہر سرجنز نے کی۔

آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف اوفتھامولوجی نے 2سپاہیوں کی بصارت بحال کرکے سنگ میل طے کیا، دونوں سپاہی دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں اپنی بصارت سے محروم ہوئے تھے۔

مرحومہ کی بیٹی زہرا مہدی نے والدہ کی قربانی پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ سب سے بڑا اعزاز یہ ہے کہ والدہ کی آنکھیں 2 بہادر فوجیوں کو عطیہ کی گئیں، والدہ کے عطیہ کردہ قارنیہ سے سپاہیوں کی زندگی میں روشنی لوٹ آئی جوصدقۂ جاریہ ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
یہ صرف واش روم نہیں ، خواتین کی عزت نفس کا تحفظ ہے ، کون بنے گا کروڑ پتی میں کیا وعدہ پورا کرنے پر 22 سالہ ماسٹرز ڈگری ہولڈر شکھا امیتابھ بچن کی مشکور

یہ صرف واش روم نہیں ، خواتین کی عزت نفس کا تحفظ ہے ، کون بنے گا کروڑ پتی میں کیا وعدہ پورا کرنے پر 22 سالہ ماسٹرز ڈگری ہولڈر شکھا امیتابھ بچن کی مشکور

افغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس میں خاتون صحافیوں پر پابندی، بھارتی حکام وضاحتوں پر مجبور،اپوزیشن کی مودی حکومت پر شدید تنقید

افغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس میں خاتون صحافیوں پر پابندی، بھارتی حکام وضاحتوں پر مجبور،اپوزیشن کی مودی حکومت پر شدید تنقید

ترک سیریز ’کورولوش عثمان ‘ سے متاثر ہوکر اسکاٹش خاتون نے اسلام قبول کرلیا

ترک سیریز ’کورولوش عثمان ‘ سے متاثر ہوکر اسکاٹش خاتون نے اسلام قبول کرلیا

فلسطینیوں کی نسل کشی اور عرب اسرائیل کی مشترکہ فوجی مشقیں

فلسطینیوں کی نسل کشی اور عرب اسرائیل کی مشترکہ فوجی مشقیں

2 نئے وزرا کا اضافہ تاہم پنجاب کابینہ میں لاہور ڈویژن اور وسطی پنجاب کے وزرا کا غلبہ ، جنوبی پنجاب سے صرف 2 وزیر صوبائی کابینہ کا حصہ

2 نئے وزرا کا اضافہ تاہم پنجاب کابینہ میں لاہور ڈویژن اور وسطی پنجاب کے وزرا کا غلبہ ، جنوبی پنجاب سے صرف 2 وزیر صوبائی کابینہ کا حصہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In