• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 25, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

تحریک انصاف دور کا 40ارب روپے کا کوہستان میگا اسکینڈل، مزید 8 گرفتاریاں، مجموعی تعداد 26 ہوگئی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 22, 2025
in پاکستان
0
0
SHARES
132
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے کوہستان کے 40 ارب روپے کے میگا اسکینڈل میں مزید آٹھ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جس کے بعد گرفتار افراد کی مجموعی تعداد 26 تک پہنچ گئی ہے۔

تحریک انصاف دورِ حکومت کے دوران 2019 سے دسمبر 2024 کے درمیان قومی خزانے کواربوں کا نقصان ،ماسٹر مائنڈ پہلے ہی گرفتار،سکینڈل میں سرکاری افسران، ٹھیکیداروں اور بینک حکام کی ملی بھگت سے جعلی کمپنیوں اور جعلی دستاویزات سےاربوں روپے نکلوائے گئے،اس سے قبل 18 ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا تھاجس میں سکینڈل کا ماسٹر مائینڈ سی اینڈ ڈبلیو کا ہیڈ کلرک قیصر اقبال بھی شامل ہے ۔

تازہ کارروائی میں سرکاری افسران، ٹھیکیداروں اور دیگر افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن پر اس بڑے مالیاتی کرپشن اسکینڈل میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔نیب کے مطابق 21اکتوبر 2025کو گرفتار ملزمان میں اولفت علی (اسسٹنٹ اکاؤنٹ آفیسر، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کوہستان)، عبدالباسط جدون (محکمہ سی اینڈ ڈبلیو)، سرتاج خان (ٹھیکیدار)، شیر باز (ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کوہستان )، عمران خان (ملزم قیصر اقبال کا رشتہ دار)، فہیم معین خان (ملزم قیصر اقبال کا رشتہ دار ) اور سید محیز حیدر بخاری (جرم کی رقم سے فائدہ اٹھانے والا) شامل ہیں۔

اس کے علاوہ ٹھیکیدار محمد یحییٰ کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی خزانے کی یہ لوٹ مار تحریک انصاف کے دورِ حکومت کے دوران 2019سے دسمبر 2024کے درمیان ہوئی۔ اس اسکینڈل میں سرکاری افسران، ٹھیکیداروں اور بینک حکام کی ملی بھگت سے جعلی کمپنیوں اور جعلی دستاویزات کے ذریعے اربوں روپے نکلوائے گئے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
یوگنڈا میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 63 افراد ہلاک

یوگنڈا میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 63 افراد ہلاک

بچے کا انصاف برا لگا ، دہلی میں پانچ سالہ بچے کو اس کے والد کے ڈرائیور نے قتل کر ڈالا ، لرزہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں 

بچے کا انصاف برا لگا ، دہلی میں پانچ سالہ بچے کو اس کے والد کے ڈرائیور نے قتل کر ڈالا ، لرزہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں 

باپو تیرا پُت نکما ہُنڑ بڑا کمائو ہو گیا اے سمیت کئی مشہور پنجابی گانوں کے خالق مقبول پنجابی گلوکار تیجی کاہلوں پر کینیڈا میں فائرنگ ، گولیاں پیٹ میں لگیں، حملہ آوروں نے قاتلانہ حملے کی وجہ بھی بتا دی

باپو تیرا پُت نکما ہُنڑ بڑا کمائو ہو گیا اے سمیت کئی مشہور پنجابی گانوں کے خالق مقبول پنجابی گلوکار تیجی کاہلوں پر کینیڈا میں فائرنگ ، گولیاں پیٹ میں لگیں، حملہ آوروں نے قاتلانہ حملے کی وجہ بھی بتا دی

اہم سیاسی و سرکاری شخصیات سے متعلق نازیبا ویڈیوز بنانے یا اپلوڈ کرنے کے معاملات ، پیکا ایکٹ کے تحت 24 گھنٹوں میں 23 مقدمات درج

ابوظہبی پولیس نے عوام کے ساتھ آن لائن فراڈ کے مقدمات میں 14 کروڑ درہم کی رقم برآمد کر لی، سائبر فراڈ میں 9 طریقوں سے پھنسایا جاتا ہے ، عوام کو خبردار کر دیا گیا

20 یورپی ممالک کا یورپین کمیشن سے غیر قانونی مقیم افغانیوں کی بےدخلی کا مطالبہ

20 یورپی ممالک کا یورپین کمیشن سے غیر قانونی مقیم افغانیوں کی بےدخلی کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In