• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 25, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

20 یورپی ممالک کا یورپین کمیشن سے غیر قانونی مقیم افغانیوں کی بےدخلی کا مطالبہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 22, 2025
in دنیا
0
20 یورپی ممالک کا یورپین کمیشن سے غیر قانونی مقیم افغانیوں کی بےدخلی کا مطالبہ
0
SHARES
97
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

20 یورپی ممالک نے یورپین کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ یورپ میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو واپس افغانستان بھجوایا جائے۔

بیلجیئم کی وزیر برائے پناہ گزین اور ہجرت اینیلیئن وان بوسویٹ نے بتایا ہے کہ 20 یورپی ممالک نے یورپی کمیشن کو لکھے گئے مشترکہ خط میں مطالبہ کیا کہ غیر قانونی رہائش پذیر افغان باشندوں کی وطن واپسی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔

بیلجیئم کی وزیر برائے پناہ اور ہجرت اینیلیئن وان ڈین بوش نے بتایا کہ 20 یورپی ممالک نے یورپین کمیشن کو ایک مشترکہ خط میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی وطن واپسی کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اُنہوں نے بتایا کہ افغان تارکین وطن کی واپسی کا یہ عمل رضاکارانہ یا زبردستی بھی ہوسکتا ہے اور اس کے لیے طالبان سے مذاکرات بھی ہوسکتے ہیں۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ خط لکھنے والے ممالک میں آسٹریا، بلغاریہ، قبرص، جمہوریہ چیک، ایسٹونیا، فن لینڈ، جرمنی، یونان، ہنگری، آئرلینڈ، اٹلی، لیتھوانیا، لکسمبرگ، مالٹا، نیدرلینڈز، پولینڈ، سلوواکیا، سویڈن اور ناروے شامل ہیں۔

ان ممالک کا کہنا ہے کہ جب سے طالبان نے افغانستان میں اقتدار سنبھالا ہے، افغانستان واپسی کے لیے باضابطہ معاہدہ نہ ہونے کی وجہ سے افغان شہریوں کو ان کے جرائم میں ملوث ہونے کے باوجود بھی ملک بدری نہیں کرسکتے اور یہ صورتحال یورپی ممالک کی سکیورٹی کے لیے خطرہ ہے۔

ان تمام ممالک نے خط میں یورپین کمیشن پر زور دیا گیا کہ وہ اپنے ایجنڈے میں افغان وطن واپسی کو ترجیح دے اور اس عمل کو طالبان کے ساتھ بات چیت کے ذریعے آگے بڑھانے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
35 سالہ بھارتی گلوکار دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے

35 سالہ بھارتی گلوکار دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے

سندھ کےکچےکے 72 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

سندھ کےکچےکے 72 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

’سرنیم کی وجہ سے سرفراز خان کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا؟کانگریس رہنما کا گوتم گمبھیر پر الزام، بی جے پی کا سخت ردِعمل، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

’سرنیم کی وجہ سے سرفراز خان کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا؟کانگریس رہنما کا گوتم گمبھیر پر الزام، بی جے پی کا سخت ردِعمل، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفت

قومی اسمبلی کا 19 واں اجلاس ، وزیراعظم کسی بھی نشست میں شریک نہیں ہوئے، اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی رہا،فافن

سعودی عرب میں گھریلو ملازمین سے بھرتی اور ورک پرمٹ فیس وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی، خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ اور سخت سزا ہوگی

سعودی عرب میں گھریلو ملازمین سے بھرتی اور ورک پرمٹ فیس وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی، خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ اور سخت سزا ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In