• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 25, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

35 سالہ بھارتی گلوکار دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے

by ویب ڈیسک
اکتوبر 22, 2025
in انٹرٹینمنٹ
0
35 سالہ بھارتی گلوکار دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے
0
SHARES
122
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی: بھارتی گلوکار و اداکار رِشبھ ٹنڈن جو فقیر کے نام سے مشہور تھے دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔

بھارتی میڈیاکے مطابق گلوکار رِشبھ ٹندن کو منگل کی رات نئی دلی میں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ ان کی عمر 35 سال تھی۔

خاندانی ذرائع نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ گلوکار والد کی طبیعت خراب ہونے کے باعث نئی دلی میں تھے، گزشتہ رات رشبھ کو دل کا دورہ پڑا۔

گلوکار رِشبھ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان کی آخری پوسٹ محض 11 دن قبل کی ہے، جس میں وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔

گلوکار کے اہلِ خانہ نے مداحوں سے اس مشکل وقت میں پرائیویسی کی درخواست کی ہے۔

رشبھ ٹنڈن کے اچانک انتقال نے بھارتی موسیقی کی دنیا اور ان کے مداحوں کو گہرے صدمے اور افسوس میں مبتلا کر دیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سندھ کےکچےکے 72 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

سندھ کےکچےکے 72 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

’سرنیم کی وجہ سے سرفراز خان کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا؟کانگریس رہنما کا گوتم گمبھیر پر الزام، بی جے پی کا سخت ردِعمل، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

’سرنیم کی وجہ سے سرفراز خان کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا؟کانگریس رہنما کا گوتم گمبھیر پر الزام، بی جے پی کا سخت ردِعمل، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفت

قومی اسمبلی کا 19 واں اجلاس ، وزیراعظم کسی بھی نشست میں شریک نہیں ہوئے، اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی رہا،فافن

سعودی عرب میں گھریلو ملازمین سے بھرتی اور ورک پرمٹ فیس وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی، خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ اور سخت سزا ہوگی

سعودی عرب میں گھریلو ملازمین سے بھرتی اور ورک پرمٹ فیس وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی، خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ اور سخت سزا ہوگی

بھارت میں بھی جنسی زیادتی کے مجرموں کو پولیس مقابلوں میں مارا جانے لگا ، یو پی میں طالبہ زیادتی کیس کا ملزم پولیس کی گولی کا شکار

اسلام آباد :چائلڈ پورنو گرافی کے عالمی گینگ کے مرکزی کردار کا دوران تفتیش خوفناک انکشافات، سات رکنی گینگ کا سرغنہ ،اپنے ہی خاندان سے گھنائونا فعل شرو ع کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In