• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 26, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان پختونخوا میں ptiکو لگنے والے بڑے دھچکے سے بے خبر

by ویب ڈیسک
اکتوبر 23, 2025
in پاکستان
0
9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان
0
SHARES
105
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ وکلاء پینل کو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے حالیہ انتخابات میں اس وقت بڑے دھچکے کا سامنا کرنا پڑا جب اس پینل کو نہ صرف قومی سطح پر بلکہ اس صوبے( خیبر پختونخوا) کے تمام پولنگ اسٹیشنز پر بھی شکست سے دوچار ہونا پڑا جو طویل عرصے سے پی ٹی آئی کا مضبوط گڑھ سمجھا جاتا ہے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان کو تاحال اس شکست کی شدت سے آگاہ نہیں کیا گیا، حالانکہ پارٹی کی کئی اہم شخصیات خود وکلا برادری سے تعلق رکھتی ہیں۔ سینیٹر حامد خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ پینل صوبے کے کسی بھی پولنگ اسٹیشن پر کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ بتایا جا رہا ہے کہ پارٹی کے اندرونی اختلافات ہی اس شکست کی بنیادی وجہ بنے۔

ذرائع کے مطابق پشاور میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ پینل کو 181 ووٹ ملے، جب کہ آزاد گروپ کے امیدوار — جنہیں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی حمایت حاصل تھی — نے 186 ووٹ حاصل کیے۔ ایبٹ آباد میں پی ٹی آئی کے امیدوار کو صرف 19 ووٹ ملے، جبکہ حکومت حامی پینل نے 55 ووٹ حاصل کیے۔ سوات میں پی ٹی آئی امیدوار کو 23 ووٹ ملے جب کہ اس کے مخالف کو 27، اور بنوں میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کو صرف 5 ووٹ ملے، جبکہ آزاد گروپ کے امیدوار نے 25 ووٹ حاصل کیے۔

آزاد گروپ، جس کی قیادت وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور سینئر وکیل احسن بھون کر رہے ہیں، نے گزشتہ ہفتے ایس سی بی اے انتخابات میں ایک اور شاندار کامیابی حاصل کی۔ اس گروپ کے امیدوار ہارون الرشید 400 سے زائد ووٹوں کے فرق سے صدر منتخب ہوئے۔ گروپ نے ایس سی بی اے کی ایگزیکٹو باڈی میں بھی اکثریت حاصل کر لی۔ انصار عباسی کی رپورٹ 

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
کرکٹر صہیب مقصود کیساتھ کروڑوں روپے کا فراڈ، حکومت سے مدد کی اپیل

کرکٹر صہیب مقصود کیساتھ کروڑوں روپے کا فراڈ، حکومت سے مدد کی اپیل

روشنیوں کا تہوار اندھیرے میں تبدیل: دیوالی مناتے ہوئے 14 بچے بینائی سے محروم

روشنیوں کا تہوار اندھیرے میں تبدیل: دیوالی مناتے ہوئے 14 بچے بینائی سے محروم

بھارتی ریفائنریز کا روسی تیل کی درآمدات میں نمایاں کمی کا فیصلہ۔۔کیا مودی ٹرمپ کی دھمکیوں پر ڈگمگا رہے ہیں؟

بھارتی ریفائنریز کا روسی تیل کی درآمدات میں نمایاں کمی کا فیصلہ۔۔کیا مودی ٹرمپ کی دھمکیوں پر ڈگمگا رہے ہیں؟

ایس پی عدیل اکبر کی موت کی کہانی میں نیا موڑ، گزشتہ رات عدیل اکبر پمز کے ماہر نفسیات کے پاس چیک اپ کیلئے گئے تھے، ڈاکٹر سے ان کی کیا بات چیت ہوئی ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں 

ایس پی عدیل اکبر کی موت کی کہانی میں نیا موڑ، گزشتہ رات عدیل اکبر پمز کے ماہر نفسیات کے پاس چیک اپ کیلئے گئے تھے، ڈاکٹر سے ان کی کیا بات چیت ہوئی ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں 

نیا پاکستانی پاسپورٹ کن منفرد خصوصیات کا حامل اور فیس کتنی ہوگی؟مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

نیا پاکستانی پاسپورٹ کن منفرد خصوصیات کا حامل اور فیس کتنی ہوگی؟مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In