• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

نیا پاکستانی پاسپورٹ کن منفرد خصوصیات کا حامل اور فیس کتنی ہوگی؟مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

by ویب ڈیسک
اکتوبر 24, 2025
in پاکستان
0
نیا پاکستانی پاسپورٹ کن منفرد خصوصیات کا حامل اور فیس کتنی ہوگی؟مکمل تفصیلات سامنے آگئیں
0
SHARES
436
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی پاسپورٹ حاصل کرنے والے شہریوں کو اب کس نئی چیز سے واسطہ پڑے گا اور انھیں کتنی فیس ادا کرنا ہوگی تفصیلات سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے نئے پاسپورٹ سے متعلق وضاحت سامنے آئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ نئے پاسپورٹس میں اب والد کے ساتھ والدہ کا نام بھی درج ہوگا، نئے پاسپورٹس میں جدید سیکیورٹی فیچرز کو شامل کیا گیا ہے۔

محکمہ پاسپورٹس نے بتایا کہ ویزہ پیجز میں صوبوں کی تاریخی عمارتوں کو بھی پرنٹ کیا جائے گا، نئے پاسپورٹس سے متعلق وزارت داخلہ نے منظوری دی ہے

بک لیٹس کی چھپائی پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کوآپریشن میں جاری ہے، فیچرز میں تبدیلیاں جدت اور ہم آہنگی کے اصولوں کےتحت کی جارہی ہیں

محکمہ پاسپورٹس کا نئے پاسپورٹ کے حوالے سے مزید کہنا تھا کہ فیچرز کے علاوہ پاسپورٹ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی نہیں کی جا رہی۔

خیال رہے کہ حکومت پاکستان گرین پاسپورٹ کو پہلے سے زیادہ جاذب نظر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم اس کی فیسوں میں فی الحال تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فیس کے موجودہ شیڈول کے تحت شہریوں کو 36 صفحات پر مشتمل 5 سالہ پاسپورٹ کے لیے 4ہزارپانچ سو روپے اور دس سالہ مددت کے حامل پاسپورٹ کے لیے 6ہزارسات سو روپے ادا کرنا ہونگے۔

ارجنٹ پاسپورٹ بنوانے والوں کو پانچ اور دس سالہ مدت کےلیے بالترتیب 7ہزار پانچ سو اور 11ہزار دو سو روپے کی فیس ادا کرنا ہوگی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
متحدہ عرب امارات میں 18 سالہ بھارتی نوجوان، گولڈن ویزا ہولڈر کی دیوالی کی تقریبات کے دوران اچانک دل کے دورے سے موت ۔ تفصیلات سامنے آگئیں

متحدہ عرب امارات میں 18 سالہ بھارتی نوجوان، گولڈن ویزا ہولڈر کی دیوالی کی تقریبات کے دوران اچانک دل کے دورے سے موت ۔ تفصیلات سامنے آگئیں

ترکی میں سابقہ بیوی کو موٹا کہنا شوہر کو مہنگا پڑ گیا، عدالت نے جرمانہ کر دیا

ترکی میں سابقہ بیوی کو موٹا کہنا شوہر کو مہنگا پڑ گیا، عدالت نے جرمانہ کر دیا

ڈکی بھائی کیس کی تحقیقات کرنے والے این سی سی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر 10 روز سے لاپتہ، کیس سے منسلک باقی افسران بھی غائب

ڈکی بھائی کیس کی تحقیقات کرنے والے این سی سی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر 10 روز سے لاپتہ، کیس سے منسلک باقی افسران بھی غائب

امریکہ میں ایک ساتھ دو نوکریاں کرنے والے بھارتی نژاد شخص کو گرانڈ لارسنی کے تحت 15 سال قید کی سزا، 50 ہزار ڈالر چوری کا الزام

امریکہ میں ایک ساتھ دو نوکریاں کرنے والے بھارتی نژاد شخص کو گرانڈ لارسنی کے تحت 15 سال قید کی سزا، 50 ہزار ڈالر چوری کا الزام

دو مہلک حادثات میں سکھ ڈرائیورز کے ملوث ہونے کے بعد کی گئی امریکی وفاقی آڈٹ رپورٹ کمرشل ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء میں وسیع پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف

دو مہلک حادثات میں سکھ ڈرائیورز کے ملوث ہونے کے بعد کی گئی امریکی وفاقی آڈٹ رپورٹ کمرشل ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء میں وسیع پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In