• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

قومی ائیرلائن نے ایف بی آر کے نام پر جمع 28 ارب روپےکا ٹیکس خود استعمال کیا، سیکرٹری نجکاری کمیشن

by ویب ڈیسک
اکتوبر 30, 2025
in پاکستان
0
خیبر پختونخوا حکومت کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: سیکرٹری نجکاری کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ائیر لائن نے ایف بی آر کے نام پر جمع 28 ارب کا ٹیکس خود استعمال کرلیا۔

آج سینیٹر افنان اللہ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں نجکاری کمیشن نے قومی ائیر لائن کی نجکاری میں پیش رفت پر بریفنگ دی۔

حکام نے بتایا کہ ائیرلائن کے 51 سے 100 فیصد شیئرز فروخت کیے جائیں گے، آئی ایم ایف نے نجکاری کے لیے شرائط میں سہولت فراہم کی۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ قومی ائیر لائن کے یورپ اور برطانیہ کے روٹس کھل چکے ہیں، قومی ائیرلائن کے پاس براہ راست روٹس موجود ہیں، مانچسٹر کی براہ راست پروازوں کی بکنگ آئندہ 4 ماہ تک مکمل ہوچکی ہے۔

نجکاری کمیشن کے حکام نے بتایا کہ پری کوالیفائیڈ بڈرز کی جانچ پڑتال تقریباً مکمل ہو چکی ہے، اب نجکاری کے لیے مجوزہ معاہدے کی شقوں پر کام جاری ہے، مسودے کو حتمی شکل دینے کے بعد بولی کرائی جائے گی۔

حکام کے مطابق اس وقت 4 بڈرز کمپنیاں قومی ائیر لائن کی ڈیو ڈیلیجنس کررہی ہیں، ان پری کوالیفائی بڈرز کو ہم نےسارے ریکارڈ تک رسائی دے دی ہے، ڈیو ڈیلیجنس کا عمل تقریباً مکمل ہوچکا ہے اور اب معاہدےکے قواعد وضوابط پربات چیت چل رہی ہے۔

سکریٹری نجکاری کمیشن نے کہا کہ قومی ائیر لائن کی نجکاری دسمبر تک مکمل کرنےکا ہدف ہے، اس بار امید ہےکہ قومی ائیرلائن کی بولی اچھی لگےگی، پچھلی بار 45 ارب روپےکے بقایاجات کو بھی ختم کرنےکامطالبہ کیا تھا، ان بقایا جات کی وجہ سے پہلے والے بڈر چلے گئے تھے۔

سیکرٹری کا مزید کہنا تھا کہ بڈرز کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے کہ ملازمین مخصوص عرصے تک برقرار رکھیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ قومی ائیرلائن ایف بی آر کے بھی 28 ارب روپےکھا گئی، ائیرلائن نےایف بی آرکےنام پر ٹیکس اکٹھا کیا تھا جسے خود استعمال کرلیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پچھلا جلسہ موخر ، اب کی بار جلسہ یا دھرنا ؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا بڑا سرپرائز ، جولائی کی تاریخ دے دی

سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی آمنے سامنے

متحدہ اعرب امارات مقیم بھارتیوں کے نئے پاسپورٹ کے اجرا اور پرانے کی تجدید کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی

متحدہ اعرب امارات مقیم بھارتیوں کے نئے پاسپورٹ کے اجرا اور پرانے کی تجدید کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی

16 ارب روپے کی غیر مجاز ادائیگیوں کا الزام، سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کیخلاف دو دن قبل درج ہونے والی ایف آئی آر ختم کیوں کرنا پڑی؟

16 ارب روپے کی غیر مجاز ادائیگیوں کا الزام، سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کیخلاف دو دن قبل درج ہونے والی ایف آئی آر ختم کیوں کرنا پڑی؟

برف پگھل گئی ؟ َامریکا نے بھارت کے ساتھ 10 سالہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے، اس معاہدے کی کیا اہمیت ہے ؟ اہم تفصیلات

برف پگھل گئی ؟ َامریکا نے بھارت کے ساتھ 10 سالہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے، اس معاہدے کی کیا اہمیت ہے ؟ اہم تفصیلات

سیشن جج اغوا

گولڈن ویزا فراڈ ، یو اے ای میں 6ہزار درہم کے ویزا فراڈ میں ایشیائی تاجر کو جرمانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In