• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بھارت میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر مزاحیہ سزا کی ویڈیو وائرل

by sohail
مارچ 25, 2020
in انتخاب, تازہ ترین
0
بھارت میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر مزاحیہ سزا کی ویڈیو وائرل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملک گیر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھارتی پولیس نے منفرد انداز میں خوب سبق سکھا دیا۔

پاکستانی پولیس کے پر تشدد رویے کے برعکس ہمسایہ ملک بھارت میں پولیس کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے نوجوانوں سے صحتمند مشقیں کرانا شروع کر دیں۔

حال ہی میں بھارت کے مشرقی پنجاب کی ایک مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پولیس  نے اٹھک بیٹھک کی مشق کراتے ہوئے حکم دیا کہ وہ اس دوران اسی سماج دشمن آں اسی کار نہیں بہ سکدے (ہم معاشرے کے دشمن ہیں ہم گھروں میں نہیں بیٹھ سکتے)  کا سبق  دہراتے جائی۔

کورونا وائرس، لاک ڈاؤن کے دوران بھارتی انتظامیہ کے انتظامات پر ایک رپورٹ

لاک ڈاؤن کے دوران خریداری، بھارتی عوام کا منفرد انداز سوشل میڈیا پر وائرل

بھارت میں 21 روز کے لاک ڈاؤن کا اعلان، کوئی گھر سے نہیں‌ نکل سکے گا

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف  بھارتی پولیس کی کارروائیاں وہاں کی عوام میں مقبولیت اختیار کر ہی ہیں۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ایسی مشقوں کو شہریوں کی کونسلنگ قرار دیا ہے۔

لوگ اس ویڈیو سے محظوظ ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی ذمہ داریوں کا شعور بھی حاصل کر رہے ہیں۔

 دنیا بھر اس وقت عوام کی طرف سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو مختلف قسم کی انوکھی سزائیں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags: بھارت میں‌ کورونا وائرسبھارت میں‌ لاک ڈاؤنکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
کورونا ٹیسٹ نے کیسے دوشیزہ کے چہرے کے خدوخال بدل دیے، ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

کورونا ٹیسٹ نے دوشیزہ کے چہرے کے خدوخال بدل دیے، ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

جرمنی میں کورونا سے اموات کی شرح دنیا میں سب سے کم کیوں؟ ایک تفصیلی رپورٹ

جرمنی میں کورونا سے اموات کی شرح دنیا میں سب سے کم کیوں؟ ایک تفصیلی رپورٹ

اسرائیل میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد میں بڑا اضافہ

اسرائیل میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد میں بڑا اضافہ

کورونا وائرس: کیا فلاحی ریاست کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے؟

کورونا وائرس: کیا فلاحی ریاست کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے؟

ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کا مشترکہ اعلامیہ، پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری

ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کا مشترکہ اعلامیہ، پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In