• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسرائیل میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد میں بڑا اضافہ

by sohail
مارچ 26, 2020
in تازہ ترین, کورونا وائرس
0
اسرائیل میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد میں بڑا اضافہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 اسرائیل میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 126 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 2495 ہوگئی ہے جن میں سے 41 کی حالت تشویشناک ہے۔

اسرائیل کی وزارت ِ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے اب تک پانچ اسرائیلیوں کی ہلاکت ہو چکی ہے جبکہ صحت یاب ہونیوالے افراد کی تعداد 66 ہے۔

وزارت ِ صحت کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں پانچ ہزار دو سو 40 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے۔

اسرائیلی حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن قوانین کو مزید سخت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کرنیوالوں کو جرمانہ اور چھ ماہ تک قید ہوسکتی ہے۔

 اسرائیل میں پبلک ٹرانسپورٹ کو محدود کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ٹیکسی میں ایک وقت میں صرف ایک شخص سفر کر سکے گا اور مسافروں کو پچھلی سیٹ پر بیٹھ کر شیشے کھلے رکھنا ہونگے۔

کورونا وائرس اور مذاہب کا ردعمل

اسپین میں ایک ہی رات میں کورونا وائرس سے ریکارڈ 700 سے زائد ہلاکتیں

جرمنی میں کورونا سے اموات کی شرح دنیا میں سب سے کم کیوں؟ ایک تفصیلی رپورٹ

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے حوالے سے اگلے دو ہفتے اہم ترین ہوں گے۔

وزارت صحت کے ڈائرکٹر جنرل موشر بار نے حکومتی کمیٹی کو بتایا ہے کہ ایک ہفتے کے اندر اسرائیل میں 200 افراد وائرس کے باعث تشویشناک حالت میں ہوں گے، موجودہ اعدادوشمار کے مقابلے میں یہ تعداد چار گنا زیادہ ہو گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے پر محیط یہودیوں کے مذہبی تہوار پاس اوور اور مسلمانوں کے ماہ رمضان سے ہم بہت ڈرے ہوئے ہیں کیونکہ اس دوران لوگ مجمع کی صورت میں اکٹھے ہوتے ہیں۔

Tags: اسرائیل میں کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
کورونا وائرس: کیا فلاحی ریاست کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے؟

کورونا وائرس: کیا فلاحی ریاست کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے؟

ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کا مشترکہ اعلامیہ، پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری

ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کا مشترکہ اعلامیہ، پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری

کیا کورونا وائرس آنسوؤں کے ذریعے پھیل سکتا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی

کیا کورونا وائرس آنسوؤں کے ذریعے پھیل سکتا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی

طبی ماہرین نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد کورونا کی نئی لہر کا خدشہ ظاہر کر دیا

طبی ماہرین نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد کورونا کی نئی لہر کا خدشہ ظاہر کر دیا

کورونا کے پھیلاؤ کی تحقیقات کے لیے درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے زلفی بخاری کو نوٹس جاری کر دیا

کورونا کے پھیلاؤ کی تحقیقات کے لیے درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے زلفی بخاری کو نوٹس جاری کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In