• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا ٹیسٹ نے دوشیزہ کے چہرے کے خدوخال بدل دیے، ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

by sohail
مارچ 26, 2020
in انتخاب, تازہ ترین
0
کورونا ٹیسٹ نے کیسے دوشیزہ کے چہرے کے خدوخال بدل دیے، ٹک ٹاک ویڈیو وائرل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹک ٹاک پر لاکھوں فنی ویڈیو موجود ہیں مگر حال ہی میں ایک ایسی ویڈیو اپ لوڈ کی گئی ہے جسے دیکھ کر خوف سے کپکپی طاری ہو جاتی ہے۔

یہ ویڈیو ان لوگوں کے لیے ہے جو دنیا بھر میں ہونے والی ہزاروں اموات کے باوجود بھی کورونا وائرس سے پھیلی ہوئی وبا کو سنجیدہ نہیں لے رہے ہیں۔

ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ امریکہ میں ایک خوبصورت امریکی دوشیزہ کا کورونا ٹیسٹ کے لیے سٹک سے ناک کی رطوبت سے نمونہ لیا  گیا اورایک سے دو سیکنڈ کے بعد ہی سٹک باہر  نکال لی گئی۔

جیسے ہی سٹک باہر نکلی لڑکی کی ناک اور ہونٹ غیر معمولی طور پر موٹے ہو گئے اور اس کے چہرے کے خدو خال چند ہی لمحوں میں مکمل تبدیل ہو گئے۔

اسپین میں ایک ہی رات میں کورونا وائرس سے ریکارڈ 700 سے زائد ہلاکتیں

چین کے 21 سالہ کورونا مریض ٹائیگر یی کی کہانی، جسے زندگی موت سے واپس چھین لائی

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک لاکھ افراد کیلئے صرف ایک وینٹی لیٹر

اگر فوری طور پر دوشیزہ کو آئینہ دکھایا جاتا تو شاید وہ بھی اپنی شکل نہ پہچان پاتی۔

یہ ویڈیو ٹک ٹاک پر اس مقصد کے لیے ڈالی گئی ہے کہ اس خطرناک وبائی بیماری کی سنگینی کو سنجیدہ لے کر اس بیماری سے بچنے کی کوشش کی جائے۔

اس وقت پوری دنیا میں کورونا وائرس کی وبا نے پنجے گاڑے ہوئے ہیں، اس بیماری سے ہونے والی اموات کی تعداد 21 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔

پاکستان میں بھی کورونا کے متاثرین کی تعداد 1090 ہو چکی ہے جبکہ آٹھ افراد اس کے ہاتھوں جاں بحق ہو چکے ہیں۔

Tags: کورونا وائرسکورونا وائرس کا ٹیسٹ
sohail

sohail

Next Post
جرمنی میں کورونا سے اموات کی شرح دنیا میں سب سے کم کیوں؟ ایک تفصیلی رپورٹ

جرمنی میں کورونا سے اموات کی شرح دنیا میں سب سے کم کیوں؟ ایک تفصیلی رپورٹ

اسرائیل میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد میں بڑا اضافہ

اسرائیل میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد میں بڑا اضافہ

کورونا وائرس: کیا فلاحی ریاست کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے؟

کورونا وائرس: کیا فلاحی ریاست کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے؟

ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کا مشترکہ اعلامیہ، پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری

ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کا مشترکہ اعلامیہ، پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری

کیا کورونا وائرس آنسوؤں کے ذریعے پھیل سکتا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی

کیا کورونا وائرس آنسوؤں کے ذریعے پھیل سکتا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In