• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے فوجی برتری حاصل کی ، چین نے اپنے دفاعی نظام کو آزمایا،امریکی کانگریس کی رپورٹ

by ویب ڈیسک
نومبر 19, 2025
in پاکستان
0
پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے فوجی برتری حاصل کی ، چین نے اپنے دفاعی نظام کو آزمایا،امریکی کانگریس کی رپورٹ
0
SHARES
170
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن: امریکی کانگریس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے رواں سال مئی میں پاک بھارت جنگ میں فوجی برتری حاصل کی، جس میں چین نے اپنے دفاعی نظام کو آزمایا۔

امریکی کانگریس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چین نے 2024 اور 2025 میں پاکستان کے ساتھ عسکری تعاون بڑھایا، جس میں مشترکہ مشقیں، انسدادِ دہشت گردی ڈرلز اور پاکستان کی کثیرالملکی امن مشقیں شامل تھیں۔

رپورٹ کے مطابق چار روزہ جھڑپ کے دوران پاکستان کی چینی ہتھیاروں کے ساتھ کارکردگی نمایاں رہی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا چینی ہتھیاروں کی مدد سے بھارت کے فرانسیسی رافیل طیاروں کو نشانہ بنانا، چینی اسلحے کی فروخت کے لیے ایک مؤثر دلیل بن گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ پہلا موقع تھا کہ چین کے جدید ہتھیار HQ-9 میزائل ڈیفنس سسٹم، PL-15 ایئر ٹو ایئر میزائلز اور J-10 لڑاکا طیارے براہِ راست جنگ میں استعمال ہوئے، جو چین کے لیے عملی میدان میں ایک بڑا تجربہ ثابت ہوا۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ چین نے جون 2025 میں پاکستان کو J-35 جدید لڑاکا طیارے، KJ-500 ایئرکرافٹ اور بیلسٹک میزائل ڈیفنس سسٹمز فروخت کرنے کی منظوری دی۔

رپورٹ کے مطابق اُسی ماہ پاکستان نے 2025-2026 کے دفاعی بجٹ میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کیا، جس سے مجموعی بجٹ میں کمی کے باوجود دفاعی اخراجات 9 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
امریکہ میں ایم کیو ایم کی خاتون رکن کہکشاں خان کو امریکا میں 8 سال قید کی سزا

امریکہ میں ایم کیو ایم کی خاتون رکن کہکشاں خان کو امریکا میں 8 سال قید کی سزا

10 دسمبر سے آسٹریلیا کا بچوں کیلئے سوشل میڈیا پابندی کا نیا قانون،پاکستان، ڈنمارک، ناروے، اسپین، جاپان اور دیگر ممالک کیا کر رہے ہیں؟

10 دسمبر سے آسٹریلیا کا بچوں کیلئے سوشل میڈیا پابندی کا نیا قانون،پاکستان، ڈنمارک، ناروے، اسپین، جاپان اور دیگر ممالک کیا کر رہے ہیں؟

خرابی رافیل طیاروں میں نہیں پائلٹس میں تھی ،فرانسیسی کمانڈر

خرابی رافیل طیاروں میں نہیں پائلٹس میں تھی ،فرانسیسی کمانڈر

2025 میں دنیا کے سب سے زیادہ قرضدار ممالک کونسے ہیں؟ فہرست سامنے آگئی

2025 میں دنیا کے سب سے زیادہ قرضدار ممالک کونسے ہیں؟ فہرست سامنے آگئی

یو اے ای کی پہلی خاتون مکینک جسے امارتی صدر نے فون کرکے اپنی گاڑی ٹھیک کرنے کی درخواست کی

یو اے ای کی پہلی خاتون مکینک جسے امارتی صدر نے فون کرکے اپنی گاڑی ٹھیک کرنے کی درخواست کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In