2024 الیکشن کے بعد پاور شیئرنگ معاہدے کے تحت وزیراعظم شہباز شریف اگست 2026 میں فارغ اور بلاول بھٹو وزیراعظم ہوں گے؟ چیئر مین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے ایک ٹی وی کے اینکر جمشید رضوانی کے ساتھ انٹرویو میں نواز لیگ پیپلز پارٹی کے درمیان ہونے والی خفیہ ڈیل کے بارے بڑے انکشافات





