گیلانی صاحب آپ چیئرمین سینٹ پورے ہائوس کے ہیں کسی ایک پارٹی کے نہیں۔ جب پی ٹی آئی کے سینٹر سیف ابڑو نے پارٹی لائن کے خلاف متنازعہ 27 ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالا تو آپ نے سب کے سامنے انہیں تسلی دی اور کہا فکر نہ کریں ہم آپ کو واپس لائیں گے کیا یہ درست عمل تھا؟ ایک نیوز ٹی وی کے اینکر جمشید رضوانی کا سابق وزیراعظم سے غیر متوقع طور پر سیدھا اور مشکل سوال اور گیلانی کا جواب





