• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, فروری 9, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home معیشت

امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں ریکارڈ تنزلی

by ویب ڈیسک
دسمبر 3, 2025
in معیشت
0
امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں ریکارڈ تنزلی
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی دیکھی جا رہی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپیہ 89 اعشاریہ 96 سے بڑھ کر 90 اعشاریہ 15 پر آگیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کاری کے مستقل انخلا اور امریکا بھارت تجارتی معاہدے کی عدم موجودگی نے مضبوط ملکی معاشی بنیادی ڈھانچے کو شدید متاثر کیا ہے اور گزشتہ روز بھارتی روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی بھی اسی کی وجہ سے ہوئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں برس ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں 5 فیصد کمی واقع ہو چکی ہے جو کہ ایشیا کی بدترین پرفارم کرنے والی کرنسیوں میں سے ایک ہے ، بھارتی کرنسی ریکارڈ تجارتی خسارے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے ملک سے باہر جانے کے باعث شدید دباؤ کا شکار ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سونے اور چاندی سمیت درآمدات میں اضافہ اور برآمدات میں کمی کے باعث تجارتی گیپ 42 بلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے جس کے باعث ڈالر کی طلب بڑھ گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سرمایہ کاری کا کمزور بہاؤ اور امریکی ٹیرف کے باعث غیر ملکی سرمایہ کار رواں برس اب تک 17 ارب ڈالر کاروبار سے نکال چکے ہیں جس نے بھارتی کرنسی پر مزید دباؤ بڑھایا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت امریکا ٹریڈ ڈیل کی غیر یقینی صورتحال اور سرمایہ کاری کے دباؤ کے باعث مستقبل میں بھی بھارتی کرنسی دباؤ میں رہے گی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور ہائیکورٹ کا 13سالہ بچےکو حقیقی والدین سے لےکر گود لینے والے والدین کےحوالےکرنےکا حکم

شہر کے شہر لمحوں میں تباہ و برباد کر دینے والا زلزلہ کیسے آتا ہے ؟ جاپان کے اوساکا سٹی میوزیم آف نیچرل ہسٹری میں موجود جاپانی ماڈل کی حیرت انگیز ویڈیو

شہر کے شہر لمحوں میں تباہ و برباد کر دینے والا زلزلہ کیسے آتا ہے ؟ جاپان کے اوساکا سٹی میوزیم آف نیچرل ہسٹری میں موجود جاپانی ماڈل کی حیرت انگیز ویڈیو

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ ممکنہ طور پر جان بوجھ کر گرایا گیا: دی ٹیلی گراف

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ ممکنہ طور پر جان بوجھ کر گرایا گیا: دی ٹیلی گراف

اسلام آباد اسکوٹی حادثے میں جاں بحق لڑکی تابندہ کی فیملی کی رو رو کر دُہائی

اسلام آباد اسکوٹی حادثے میں جاں بحق لڑکی تابندہ کی فیملی کی رو رو کر دُہائی

پیپلز پارٹی کا کراچی

پیپلز پارٹی کا کراچی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In