• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ویڈیوز

اسلام آباد اسکوٹی حادثے میں جاں بحق لڑکی تابندہ کی فیملی کی رو رو کر دُہائی

by ویب ڈیسک
دسمبر 4, 2025
in ویڈیوز
0
اسلام آباد اسکوٹی حادثے میں جاں بحق لڑکی تابندہ کی فیملی کی رو رو کر دُہائی
0
SHARES
638
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اتنے برے طریقے سے گاڑی کے نیچے روندا کہ میری بہن کے ہاتھ بھی ٹوٹ گئے تھے، کیا عام عوام ایسے ہی مرنے کےلئے ہے 16 سال کے لڑکے کو V8 دے دی، اس بچے کے چہرے پر ملال تک نہیں ، وہ ہائیکورٹ کے جج ہیں تو کیا قانون اُن سے چھوٹا ہے،ہم چاہتے ہیں سخت سے سخت سزا دی جائے۔!!

میری بہن کے ہاتھ بھی ٹوٹ گئے تھے، کیا عام عوام ایسے ہی مرنے کےلئے ہے، 16 سال کے لڑکے کو V8 دے دی، وہ ہائیکورٹ کے جج ہیں تو کیا قانون اُن سے چھوٹا ہے، ہم چاہتے ہیں سخت سے سخت سزا دی جائے، اسکوٹی حادثے میں جاں بحق لڑکی کی فیملی کی رو رو کر دُہائی۔۔!!pic.twitter.com/hyepMMPCGG

— Khurram Iqbal (@khurram143) December 4, 2025

اسلام آباد میں شاہراہ دستور پر گذشتہ رات تقریباً ایک بجے سنیپ چیٹ بناتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج محمد آصف کے مبینہ طور پر ’کم عمر‘ بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے سکوٹی پر سوار دو لڑکیاں کی موت واقع ہو گئی۔

منگل کو ملزم کو اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے ان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

وکیل استغاثہ نے عدالت کو بتایا کہ حادثے کے وقت ملزم سنیپ چیٹ پر وڈیو بنا رہا تھا۔ سیکریٹریٹ چوک کے قریب جج محمد آصف کے 16 سالہ بیٹے نے مبینہ طور پر وی-8 لینڈ کروزر کو ڈرفٹنگ کرتے ہوئے سکوٹی پر گھر واپس جانے والی دو نوجوان لڑکیوں کو ٹکر ماری۔ استغاثہ کے مطابق کم عمر ڈرائیور ابو ذر کے پاس ڈرائیونگ لائسنس بھی نہیں تھا، جبکہ اس نے گرفتاری سے قبل اپنا موبائل فون کہیں پھینک دیا۔

عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس کا شناختی کارڈ بنا ہوا ہے۔ ایک لڑکی پی این سی اے میں کورس کر رہی تھی جبکہ دوسری وہاں ملازم تھی۔ دونوں رات ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد گھر واپس جا رہی تھیں۔

استغاثہ کے مطابق موبائل فون برآمد کرنا ضروری ہے تاکہ حادثے سے قبل بنائی گئی وڈیو دیکھی جا سکے۔ ملزم کی عمر کے تعین کے لیے شناختی دستاویزات اور میڈیکل ٹیسٹ بھی ضروری ہیں، جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج اور یہ بھی جانچنا ہے کہ وقوعہ کے وقت وہ اکیلا تھا یا اس کے ساتھ کوئی اور بھی موجود تھا۔

ایف آئی آر جان بحق ہونے والی ثمرین کے بھائی کی مدعیت میں درج کی گئی، جس میں بتایا گیا کہ “میرا بھائی ارسلان کھنہ پل پر ان کا انتظار کر رہا تھا کہ ہمیں کال موصول ہوئی کہ سیکرٹریٹ کے قریب آپ کی بہن کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔ دونوں کو پمز لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکیں۔”

دوسری جانب ملزم کے والد جسٹس محمد آصف کی عدالت کی کاز لسٹ بھی منسوخ کر دی گئی۔ عدالتی عملے کے مطابق ’جج صاحب طبیعت ناسازی کے باعث چھٹی پر ہیں۔‘

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پیپلز پارٹی کا کراچی

پیپلز پارٹی کا کراچی

جو ٹھیکیدار مجھے مسلمان کرنا چاہتا ہے وہ خود رشوت دیتا اور لیتا ہے ،سینیٹر دنیش کمار کی سینیٹ میں دھواں دھار تقریر

جو ٹھیکیدار مجھے مسلمان کرنا چاہتا ہے وہ خود رشوت دیتا اور لیتا ہے ،سینیٹر دنیش کمار کی سینیٹ میں دھواں دھار تقریر

ٹوئٹر پر چند دنوں کے اندر جسٹن بیبر کے 2 کروڑ ،رونالڈو کے 9 لاکھ ، ٹیلر سوئفٹ کے 60 لاکھ اور انوپم کھیر کے 9 لاکھ فالوورز اُڑ گئے ، ایکس کے اے آئی بوٹ گروک نے اس کی وجہ کیا بتائی ؟ 

ٹوئٹر پر چند دنوں کے اندر جسٹن بیبر کے 2 کروڑ ،رونالڈو کے 9 لاکھ ، ٹیلر سوئفٹ کے 60 لاکھ اور انوپم کھیر کے 9 لاکھ فالوورز اُڑ گئے ، ایکس کے اے آئی بوٹ گروک نے اس کی وجہ کیا بتائی ؟ 

وفاقی دارلحکومت کے سب سے بڑے ادارے سی ڈی اے میں گریڈ ایک سے لے کر 14 تک 58 ملازمین کی جعلی کاغذات پر بھرتیوں کا انکشاف

وفاقی دارلحکومت کے سب سے بڑے ادارے سی ڈی اے میں گریڈ ایک سے لے کر 14 تک 58 ملازمین کی جعلی کاغذات پر بھرتیوں کا انکشاف

مشہور بھارتی اداکار آشوتوش رانا کی زندگی کا سبق آموز واقعہ

مشہور بھارتی اداکار آشوتوش رانا کی زندگی کا سبق آموز واقعہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In