• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ ممکنہ طور پر جان بوجھ کر گرایا گیا: دی ٹیلی گراف

by ویب ڈیسک
دسمبر 4, 2025
in دنیا
0
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ ممکنہ طور پر جان بوجھ کر گرایا گیا: دی ٹیلی گراف
0
SHARES
380
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی تحقیقاتی اداروں اور سابق سی آئی اے اہلکاروں نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارت نے ایئر انڈیا کے احمد آباد طیارہ حادثے کی تحقیقات میں تعاون نہیں کیا اور متعدد اہم شواہد تک رسائی دینے سے انکار کر دیا۔12 جون 2025 کے اس حادثے میں 260 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق، امریکی تفتیش کاروں کا ماننا ہے کہ شواہد اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ پرواز کے کپتان، سمیت سبھروال، نے ممکنہ طور پر طیارے کو جان بوجھ کر گرایا۔

امریکی صحافی اور سابق سی آئی اے اہلکار سارہ ایڈمز کے مطابق امریکی تفتیشی ٹیم کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ حادثہ پائلٹ کی ممکنہ لاپرواہی کے باعث پیش آیا، تاہم بھارتی حکام اب بھی بلیک باکس ڈیٹا تک مکمل رسائی دینے سے گریزاں ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ اگر حادثے کی وجہ پائلٹ کی غلطی تھی، تو بلیک باکس ڈیٹا چھپانا کسی صورت بھی خودمختاری نہیں بلکہ مبینہ طور پر سیکیورٹی کے خدشات کو جنم دیتا ہے۔

ٹیلی گراف نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ایرو اسپیس ماہرین کے مطابق طیارے کی تباہی میں انسانی مداخلت کا امکان موجود ہے۔

رپورٹ کے مطابق بلیک باکس ڈیٹا میں یہ بھی ظاہر ہوا کہ کاک پٹ میں موجود کسی فرد نے انجن کا فیول سپلائی سسٹم خود بند کیا تھا۔

رپورٹ مزید کہتی ہے کہ امریکی تفتیشی ٹیم کو حادثے کے ملبے کی تصاویر لینے سے روکا گیا اور کچھ شواہد ان کے پہنچنے سے پہلے ہی غائب کیے گئے۔ علاوہ ازیں بھارتی حکام نے ماہرین کو کاک پٹ وائس ریکارڈر اور فلائٹ ڈیٹا کے مکمل تجزیے تک رسائی بھی نہیں دی۔

دی ٹیلی گراف اور وال اسٹریٹ جرنل دونوں نے اپنی رپورٹس میں اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ حادثہ ممکنہ طور پر دانستہ طور پر کیا گیا ہے۔

دوسری جانب بھارتی مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکہ امریکی ساختہ طیاروں کی خامیوں کو نظر انداز کر رہا ہے، اگرچہ بوئنگ ڈریم لائنر پہلے کبھی کسی مہلک حادثے کا شکار نہیں ہوا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اسلام آباد اسکوٹی حادثے میں جاں بحق لڑکی تابندہ کی فیملی کی رو رو کر دُہائی

اسلام آباد اسکوٹی حادثے میں جاں بحق لڑکی تابندہ کی فیملی کی رو رو کر دُہائی

پیپلز پارٹی کا کراچی

پیپلز پارٹی کا کراچی

جو ٹھیکیدار مجھے مسلمان کرنا چاہتا ہے وہ خود رشوت دیتا اور لیتا ہے ،سینیٹر دنیش کمار کی سینیٹ میں دھواں دھار تقریر

جو ٹھیکیدار مجھے مسلمان کرنا چاہتا ہے وہ خود رشوت دیتا اور لیتا ہے ،سینیٹر دنیش کمار کی سینیٹ میں دھواں دھار تقریر

ٹوئٹر پر چند دنوں کے اندر جسٹن بیبر کے 2 کروڑ ،رونالڈو کے 9 لاکھ ، ٹیلر سوئفٹ کے 60 لاکھ اور انوپم کھیر کے 9 لاکھ فالوورز اُڑ گئے ، ایکس کے اے آئی بوٹ گروک نے اس کی وجہ کیا بتائی ؟ 

ٹوئٹر پر چند دنوں کے اندر جسٹن بیبر کے 2 کروڑ ،رونالڈو کے 9 لاکھ ، ٹیلر سوئفٹ کے 60 لاکھ اور انوپم کھیر کے 9 لاکھ فالوورز اُڑ گئے ، ایکس کے اے آئی بوٹ گروک نے اس کی وجہ کیا بتائی ؟ 

وفاقی دارلحکومت کے سب سے بڑے ادارے سی ڈی اے میں گریڈ ایک سے لے کر 14 تک 58 ملازمین کی جعلی کاغذات پر بھرتیوں کا انکشاف

وفاقی دارلحکومت کے سب سے بڑے ادارے سی ڈی اے میں گریڈ ایک سے لے کر 14 تک 58 ملازمین کی جعلی کاغذات پر بھرتیوں کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In