• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 26, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

غلجو، ضلع اورکزئی: سیکیورٹی خدشات کے باعث تعلیمی ادارے غیر فعال، انتظامی غفلت پر افسران کی برہمی

by ویب ڈیسک
اپریل 8, 2026
in پاکستان
0
غلجو، ضلع اورکزئی: سیکیورٹی خدشات کے باعث تعلیمی ادارے غیر فعال، انتظامی غفلت پر افسران کی برہمی
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فرزانہ علی خان کی رپورٹ :

 ضلع اورکزئی کے علاقے غلجو میں سیکیورٹی کی غیر یقینی اور کشیدہ صورتحال کے باعث گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول اور گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج عملاً غیر فعال ہو چکے ہیں، جس کے نتیجے میں طلبہ کو شدید تعلیمی مشکلات کا سامنا ہے اور تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہو رہی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر اورکزئی عرفان الدین کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر اپر شاہ نواز خان اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپر محمد عارف خان نے دونوں تعلیمی اداروں کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران افسران نے اداروں میں دستیاب سہولیات، تدریسی ماحول اور انتظامی امور کا باریک بینی سے جائزہ لیا، جبکہ عملے کی حاضری رجسٹرز بھی چیک کیے گئے تاکہ مسائل کی نشاندہی کر کے فوری بہتری کے اقدامات کیے جا سکیں۔

معائنے کے دوران گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج غلجو کی صورتحال انتہائی تشویشناک پائی گئی۔ تدریسی عملے کی مکمل غیر حاضری سامنے آئی جبکہ پرنسپل کی جانب سے مؤثر قیادت کا فقدان بھی واضح نظر آیا، جس پر افسران نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ کالج کی لیبارٹریاں غیر فعال اور خالی پائی گئیں، جبکہ پورا کیمپس ویران منظر پیش کر رہا تھا اور ایک بھی طالب علم موجود نہیں تھا۔ موقع پر صرف دو چوکیدار ڈیوٹی انجام دے رہے تھے۔

افسران نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ تعلیمی اداروں کی فعالیت بحال کرنے، عملے کی حاضری یقینی بنانے اور طلبہ کو درپیش مسائل کے فوری حل کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں، تاکہ علاقے میں تعلیمی نظام کو دوبارہ فعال بنایا جا سکے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
جے ڈی وینس: رسٹ بیلٹ سے وائٹ ہاؤس تک کا سفر

جے ڈی وینس: رسٹ بیلٹ سے وائٹ ہاؤس تک کا سفر

پاکستان عالمی امن کا پیامبر۔۔بھارتی میڈیا برداشت نہ کر سکا

پاکستان عالمی امن کا پیامبر۔۔بھارتی میڈیا برداشت نہ کر سکا

قطر اور سعودی عرب میں موساد ایجنٹس کی گرفتاری،مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، ٹرمپ فیل ،اب کون کرے گا ثالثی؟

خلیج کی جنگ عالمی بقا کا مسئلہ بن گئی ، آبنائے ہرمز ناکہ بندی فوڈ سیکیورٹی ٹائم بم ، لاکھوں لوگوں کے شدید بھوک افلاس کا نشانہ بننے کا خدشہ

لوڈ شیڈنگ میں ڈوبے پاکستان میں واپسی

لوڈ شیڈنگ میں ڈوبے پاکستان میں واپسی

لیجنڈری کی ڈائری سے

لیجنڈری کی ڈائری سے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In