• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بے احتیاطی رنگ لائی، برطانوی وزیراعظم بھی کورونا وائرس کا شکار

by sohail
مارچ 27, 2020
in تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شہزادے چارلس کے بعد برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔

 انہوں نے ٹویٹر پر بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ان میں کورونا وائرس کی ہلکی علامات ظاہر ہوئی ہیں جس کے بعد ٹیسٹ لیا گیا جو مثبت آیا ہے۔

برطانوی وزیراعظم کی جانب سے ٹویٹر پیغام میں مزید بتایا گیا کہ کورونا وائرس تصدیق کے بعد وہ اب خود کو الگ تھلگ کررہے ہیں اور وہ گھر سے کام کرتے رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ گھر رہنا وائر س کا پھیلاؤ روکنے کیلئے بنیادی چیز ہے۔

برطانیہ کے شہزادہ چارلس بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا وائرس کا علاج کرنے والے برطانوی ڈاکٹر کی درد بھری داستان

کیا کورونا وائرس مغربی جمہوریتوں کو مستقل تبدیل کر دے گا؟

دوسری طرف دی گارڈین میں گزشتہ روز شائع ہونیوالی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ میڈیا کے ماہرین برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کورونا وائرس کے خلاف مہم سے مایوس ہیں۔

دی گارڈین میں شائع ہونے والے آرٹیکل کے مطابق کورونا وائرس وبا کے دوران بورس جانسن نے کہا تھا کہ وہ مسلسل لوگوں سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔

تین مارچ کو برطانوی وزیراعظم نے کہا تھا کہ گزشتہ رات وہ اسپتال گئے تھے جہاں انہوں نے کورونا وائرس مریضوں سمیت سب سے ہاتھ ملائے۔

انہوں نے کہا تھا کہ آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ میں ہاتھ ملانا نہیں چھوڑ رہا۔

اب اس بے احتیاطی کا انجام سامنے آ گیا ہے اور وہ خود اس وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔

انہوں نے کہا تھا کہ برطانیہ کا صحت کا نظام اور ٹیسٹنگ نظام بہترین ہے۔ انہوں نے مزید کہا تھا کہ برطانیہ کے زیادہ تر لوگوں کیلئے انہیں چاہئے کہ سب معمول کے مطابق چلتا رہے۔

Tags: برطانیہ میں‌ کورونا وائرسبورس جانسنکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

کورونا وائرس سے بچاؤ کا طریقہ بتانے والی بھارتی وزیراعلیٰ کی ویڈیو وائرل

امریکی جیل میں قید ایرانی سائنسدان کے دل دہلا دینے والے انکشافات

امریکی جیل میں قید ایرانی سائنسدان کے دل دہلا دینے والے انکشافات

کورونا کا مقابلہ کرنے کے لیے شروع میں‌ درست اقدامات نہیں کیے جا سکے، وزیراعظم کا اعتراف

کابل کے گوردوارہ میں سکھوں کے قتل عام کی دلخراش داستان، ایک یرغمالی کی زبانی

کابل کے گوردوارہ میں سکھوں کے قتل عام کی دلخراش داستان، ایک یرغمالی کی زبانی

کسی کے قریب کھڑے ہونے پر جیل، سنگاپور میں سخت قوانین نافذ

کسی کے قریب کھڑے ہونے پر جیل، سنگاپور میں سخت قوانین نافذ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In