• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, ستمبر 30, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

میچ کے دوران مداحوں کےگراؤنڈ میں داخلے پر بابر غصہ ہوگئے، سیلفی لینے والے مداح کاموبائل چھین کر پھینک دیا

by Ahmed Arsalan
ستمبر 30, 2026
in کھیل
0
میچ کے دوران مداحوں کےگراؤنڈ میں داخلے پر بابر غصہ ہوگئے، سیلفی لینے والے مداح کاموبائل چھین کر پھینک دیا
0
SHARES
70
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

7 برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم گراؤنڈ میں مداحوں کی آمد پر غصہ ہوگئے اور ایک مداح کا موبائل فون لےکر پھینک دیا۔

پریزیڈنٹ ٹرافی گریٹ ون فرسٹ کلاس کے چوتھا راؤنڈ شروع ہوگیا ہے۔اسلام آباد کے ڈائمنڈ گراؤنڈ پرکھیلے جارہے میچ میں بابر اعظم ایک بار پھر ناکام ہوگئے۔

او جی ڈی سی ایل کی نمائندگی کرتے ہوئے بابر اعظم اسٹیٹ بینک کے خلاف 21 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ آؤٹ ہونے کے بعد پویلین واپس جاتے ہوئے مداحوں کی بڑی تعداد نے بابر کو گھیرلیا۔

فیلڈنگ کے دوران بھی شائقین بابراعظم کے ساتھ سیلفی لینے کے لیے بار بار گراؤنڈ میں آتے رہے۔ ایک موقع پر بابر اعظم کو مداحوں نےگھیرلیا، مداحوں کا ہجوم دیکھ کر بابر اعظم غصے میں آگئے اور سیلفی کے خواہش مند ایک مداح کا موبائل بابر اعظم نے دور پھینک دیا۔

ہجوم کو کنٹرول کرنے کے نامناسب انتظامات کی وجہ سے مداحوں کی بڑی تعداد اسٹار کھلاڑی کے ارد گرد جمع ہوتی رہی، جس کی وجہ سے بابر اعظم نے ڈریسنگ روم کی جانب دوڑ لگا کر اپنی جان چھڑائی۔

فین سیلفی لینے کے لیے اسٹیڈیم کے اندر آ گیا لیکن بابر بھائی غصے میں آ گئے اور موبائل دور پھینک دیا pic.twitter.com/KYHmd71eji

— Ans (@PakForeverIA) September 30, 2026
Ahmed Arsalan

Ahmed Arsalan

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In