• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اکتوبر 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔۔ موت طبعی یا قتل؟پوسٹ مارٹم کی اطلاعات نے اداکار کی موت کو سنسنی خیز بنا دیا

by Ahmed Arsalan
اکتوبر 8, 2026
in انٹرٹینمنٹ
0
بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔۔ موت طبعی یا قتل؟پوسٹ مارٹم کی اطلاعات نے اداکار کی موت کو سنسنی خیز بنا دیا
0
SHARES
1.1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق معروف بھارتی اداکار وشوناتھ نانا پاٹیکر گوا میں واقع اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے سے 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سینے میں درد کی شکایت پر بھیجی گئی طبی ٹیم کو اداکار بے ہوشی کی حالت میں ملے۔ خبر رساں ادارے نے گوا کے منی پال ہسپتال میں شعبہ آنکولوجی کے سربراہ ڈاکٹر شیکھر سالکر کے حوالے سے بتایا کہ طبی ٹیم نے اداکار کو کارڈیو پلمونری ریسیسی ٹیشن دینے کی کوشش کی، جس کے بعد انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

جمعرات کی صبح سویرے اداکار کی موت کی تصدیق کر دی گئی۔ ڈاکٹر سالکر نے بتایا کہ اس معاملے میں قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے اور لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

پاٹیکر نے ہندی اور مراٹھی سنیما میں متعدد یادگار کردار ادا کیے، اس کے علاوہ انہوں نے تامل اور کنڑ فلموں میں بھی کچھ کردار نبھائے۔ ان کے 48 سالہ کیریئر کا آغاز 1978 کی فلم گمن سے ہوا تھا۔۔۔بشکریہ ڈان

Ahmed Arsalan

Ahmed Arsalan

Next Post
بنجر زمین کو آباد کرنے کیلئے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا شاندار کارنامہ ، گندم کا حیرت انگیز بیج ایجاد کر ڈالا

کسان کی کب سنی جائے گی؟

راولپنڈی :12 سالہ طالبہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

راولپنڈی :12 سالہ طالبہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

معروف بھارتی اداکارنانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے،ان کی فلمی دنیا پر مختصر نظر

معروف بھارتی اداکارنانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے،ان کی فلمی دنیا پر مختصر نظر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In