• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پاکستان کورونا کا مقابلہ کیسے کرے؟ چینی نوجوانوں کے اردو میں ویڈیو پیغامات

by sohail
مارچ 28, 2020
in انتخاب, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چین کی مختلف یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور طالب علموں نے خوبصورت اردو زبان میں اپنے ویڈیو پیغامات کے ذریعے پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

بیجنگ فارن یونیورسٹی شعبہ اردو میں پڑھانے والی نسرین نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان نے کورونا وباء کے دوران چین عوام کی بہت مدد کی ہے جس پر چینی عوام بہت متاثر ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں افواہوں کے بجائے سائنسی علم ، ڈاکٹروں اور حکومت پر بھروسہ کرنا چاہیے تاکہ صحیح طریقوں کے ذریعے ہم اس وباء کو شکست دے سکیں۔

بیجنگ فارن یونیورسٹی کی طالب علم زویا نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ چینی حکومت کے اقدامات سے کورونا وباء پر قابو پالیا گیا ہے ،بدقسمتی سے یہ وباء پاکستان سمیت پوری دنیا میں پھیل رہی ہے۔

زویا نے پاکستانی عوام سے اپیل کی کہ آپ حکومتی ہدایات پر عمل کریں، امید ہے پاکستان جلد اس وباء کو شکست دے گا۔

بیجنگ فارن یونیورسٹی شعبہ اردو کے ایک اور طالب علم جنید نے کورونا وائرس کے مقابلے کے لیے اپنے تجربات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ اس وباء کے دوران وہ گھر سے باہر نہیں نکلے۔

انہوں نے کہا کہ گروسری کے لیے گھر سے ایک فرد باہر جاتا تھا، حکومت نے جوبات ہمیں بتائی ہم نے اس پر عمل کیا جس کی وجہ سے چین کورونا وائرس پر قابو پانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

چین کے 21 سالہ کورونا مریض ٹائیگر یی کی کہانی، جسے زندگی موت سے واپس چھین لائی

کورونا وائرس کے متعلق چین میں موجود پاکستانی طالب علم کی ویڈیو وائرل ہو گئی

اپنے پیغام میں انہوں نے پاکستانیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو گھر سے باہر نہیں جانا چاہیے، اپنے ہاتھ بار بار دھوئیں۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے کوششوں کے ذریعے آپ کورونا وائرس کیخلاف ضرور کامیاب ہوں گے۔

بیجنگ فارن یونیورسٹی شعبہ اردو کے مزید طلباء نے بھی پاکستان میں کورونا وباء کے پھیلاؤ کے وقت یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی عوام کو اس وباء پر قابو پانے کے لیے مفید مشورے دیے ہیں ۔

Tags: چین میں کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

”کورونا وائرس کے باعث فوت ہونے والے پولیس اہلکار کو شہید کا درجہ دیا جائے“

عمران خان اور بلوچستان کی معذور بچی

کابل کے گوردوارہ میں خودکش حملہ کرنے والا بھارتی شہری نکلا

کابل کے گوردوارہ میں خودکش حملہ کرنے والا بھارتی شہری نکلا

نیویارک میں کورونا کا حملہ، ایک امریکی ڈاکٹر کا آنکھوں دیکھا حال

"ہم نے بہت وقت ضائع کر دیا"، نیویارک کے ڈاکٹر کی وارننگ

کورونا وائرس : بیلاروس کے صدر کا ایسا اعلان جس نے سب کو حیران کر دیا

کورونا وائرس : بیلاروس کے صدر کا ایسا اعلان جس نے سب کو حیران کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In