• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ترکی میں کورونا وائرس سے حفاظت کے انوکھے طریقے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئے

by sohail
مارچ 28, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
ترکی میں کورونا وائرس سے حفاظت کے انوکھے طریقے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کورونا وباء پر قابو پانے اور اپنے شہریوں کو اس سے محفوظ رکھنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کر رہے ہیں۔

ترکی نے بھی اپنے شہریوں کو کورونا وباء سے محفوظ رکھنے کے لیے مختلف اقدامات کیے ہیں جبکہ وہاں کے لوگ مختلف انداز میں اپنا بچاؤ کر رہے ہیں۔

اس سلسلے میں بحر اسود کے نزدیکی شہر اورڈو نے وائرس سے لڑنے کے لیے ایک منفرد طریقہ اپنایا ہے۔

اورڈو کے میئر ہمت ہلمی گلر نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اس ٹنل نما بوتھ کی ویڈیو جاری کی ہے۔ پانچ میٹر لمبی اس ٹنل کے اندر جراثیم کش اسپرے کیا جا رہا ہے، جو بھی اس میں سے گزرتا ہے اس پر بھاپ پڑتی ہے۔

کورونا وائرس : بیلاروس کے صدر کا ایسا اعلان جس نے سب کو حیران کر دیا

کورونا وائرس: جب اولاد نے باپ کی آخری خواہش پوری کرنے سے انکار کر دیا

ایک اچھی خبر: کورونا وائرس کا 101 سالہ مریض صحتیاب

اس ٹنل میں لوگوں کو سائیکلوں سمیت گزرتے دیکھا جاسکتا ہے، اورڈو کے میئر مہمت ہلمی گلر نے کہا کہ اورڈو شہر جلد ہی ملک کے باقی حصوں میں بڑے پیمانے پر اس ایجاد کو پہنچانا شروع کر دے گا۔

https://twitter.com/mhilmiguler/status/1243163489293737988

اسی طرح ترکی کے شہری بھی گھروں میں بیٹھے نت نئے طریقے اختیار کر رہے ہیں، ترکی کے شہر انتالیہ کے شہری حسن کرت نے گھر سے نکلے بغیر اشیائے ضروریہ منگوانے کا آسان حل ڈھونڈ لیا ہے۔

Evden çıkamadı, alışveriş için evden markete drone yolladı

Antalya’nın Serik ilçesine bağlı Akçaalan Mahallesi'nde yaşayan Hasan Kurt isminde bir vatandaş, kendisini ve ailesini virüsten korumak için dışarı çıkmadan alışverişini drone ile yapıyor. pic.twitter.com/DiFri3svs6

— Biz10 TV (@Biz10TV) March 23, 2020

ترکش میڈیا ’’بز10 ٹی وی ‘‘ نے ایک ٹویٹ میں ویڈیو شیئر کی ہے جس میں حسن کرت دکاندار کو گروسری سامان کی لسٹ بتاتے ہیں اور پھر ڈرون کے ذریعے وہ سامان اس سٹور سے اپنے گھر کی بالکنی پر وصول کرلیتے ہیں ۔

Tags: ترکی میں‌ کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

جارج آرویل کا ناول 1984 اور بگ برادر سوسائٹی

کورونا وائرس وبا کے دوران دنیا بھر میں آزاد میڈیا پر حملے

کورونا وائرس وبا کے دوران دنیا بھر میں آزاد میڈیا پر حملے

حکومت کورونا کے اعداد و شمار چھپا رہی ہے، پانی سر سے گزر چکا، پمز کے ڈاکٹر کا دعویٰ

حکومت کورونا کے اعداد و شمار چھپا رہی ہے، پانی سر سے گزر چکا، پمز کے ڈاکٹر کا دعویٰ

امریکی حکومت کے لیے ایک اور پریشانی، کورونا وائرس جیلوں تک پہنچ گیا

امریکی حکومت کے لیے ایک اور پریشانی، کورونا وائرس جیلوں تک پہنچ گیا

بھارت میں کورونا پھیلانے والے مذہبی رہنما کی ہلاکت کے بعد 15 ہزار افراد قرنطینہ میں داخل

بھارت میں کورونا پھیلانے والے مذہبی رہنما کی ہلاکت کے بعد 40 ہزار افراد قرنطینہ میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In