• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

دبئی میں کورونا وائرس کے خلاف ڈرونز کا استعمال شروع

by sohail
مارچ 29, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
دبئی میں کورونا وائرس کے خلاف ڈرونز کا استعمال شروع
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے دنیا بھر میں مختلف طریقے آزمائے جا رہے ہیں اور مختلف جراثیم کش ادویات سے فائر بریگیڈ کی گاڑیوں اور مختلف مشینوں کی مدد شہروں میں چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے۔

دبئی نے اس حوالے سے ڈرونز کی مدد سے سپرے شروع کر دیا ہے جس کی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر مقبول ہو چکی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دبئی کی سڑکوں پر کسی قسم کی ٹریفک موجود نہیں ہے اور ڈرون کے ذریعے وہاں پر سپرے کیا جا رہا ہے۔

ترکی میں کورونا وائرس سے حفاظت کے انوکھے طریقے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئے

دنیا کے چار ممالک جنہوں نے پابندیاں لگائے بغیر کورونا کےخلاف کامیابی حاصل کی

سعودی عرب حکومت نے رواں برس حج منسوخ کرنے کا عندیہ دے دیا

دو دن پہلے دبئی پولیس نے گاڑیوں کی شناخت کے لیے ریڈار کا استعمال بھی کیا ہے، پولیس کے مطابق کورونا کی وجہ سے لوگوں کو گھروں پر رہنے کا کہا گیا ہے۔

Drones are sanitising streets in Dubai to prevent from #Covid_19 #StayHomeStaySafe #CoronaUpdate pic.twitter.com/qmHypzKa2A

— Raza Butt (@RazaRButt) March 29, 2020

اگر بحالت مجبوری گھر سے باہر جانا پڑے تو اس کے لیے آن لائن اجازت ضروری ہے، اس حکم کی خلاف ورزی کرنے پر بھاری جرمانہ کیا جائے گا۔

متحدہ عرب امارات میں اب تک کورونا کے 468 مصدقہ مریض آ چکے ہیں، 55 افراد اس وائرس سے صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ دو اموات واقع ہوئی ہیں۔

پاکستان کے مختلف شہروں اور اسپتالوں میں بھی فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کے ذریعے کلورین ملے پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے۔

Tags: دبئی میں کورونا وائرسڈرونز کا استعمالکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

ایران میں کورونا کی تباہ کاری جاری، تین ہزار نئے مریض سامنے آ گئے

کورونا لاک ڈاون: بچوں کو گھروں میں قابو رکھنا دنیا بھر کے والدین کے لیے بڑا مسئلہ

امریکہ میں جان بوجھ کر کورونا وائرس پھیلانے والوں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمے درج ہوں گے

امریکہ میں جان بوجھ کر کورونا وائرس پھیلانے والوں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمے درج ہوں گے

بھارت میں کورونا کے شکار ہندو کی آخری رسومات مسلمانوں کے ہاتھوں، ویڈیو وائرل

بھارت میں کورونا کے شکار ہندو کی آخری رسومات مسلمانوں کے ہاتھوں، ویڈیو وائرل

سپریم کورٹ نے قیدیوں کی رہائی کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم معطل کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In