• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا وائرس: ایرانی ڈاکٹرز کے رقص نے دنیا کی توجہ حاصل کر لی

by sohail
مارچ 30, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
کورونا وائرس: ایرانی ڈاکٹرز کے رقص نے دنیا کی توجہ حاصل کر لی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پوری دنیا اس وقت کورونا وائرس کی عالمی وبا کے خلاف جنگ میں مصروف ہے ۔ دنیا بھر میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس اسٹاف فرنٹ لائن پر اس وائرس کے خلاف لڑ رہے ہیں۔

ایران بری طرح اس وائرس کی زد میں ہے، اس دوران وہاں کے ڈاکٹرز اور نرسز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی ہے جس میں انہوں نے اسپتال کے اندر ماسک اور حفاظتی کٹ پہن کر رقص کیا۔

ایران میں کورونا کی تباہ کاری جاری، تین ہزار نئے مریض سامنے آ گئے

کورونا وائرس کا علاج، سوشل میڈیا پر پھیلی افواہ نے 300 ایرانیوں کی جان لے لی

امریکی جیل میں قید ایرانی سائنسدان کے دل دہلا دینے والے انکشافات

ان ڈاکٹرز اور نرسوں کا مقصد اپنے ملک میں کورونا کی خطرناک بڑھتی ہوئی وبا کی طرف توجہ دلانے  کے ساتھ ساتھ  اپنا اور عوام کا حوصلہ بلند رکھنا تھا۔

ایرانی تجزیہ کار سارہ خشوری کے مطابق ڈاکٹرز اور نرسسز کی ڈانس ویڈیو اصل میں کورونا کے خلاف لڑتے ہوئے اپنے مورال کو بلند رکھنے کی طرف ایک قدم ہے، یہ ویڈیو ایرانی عوام کے ساتھ ساتھ باقی دنیا میں بے حد مقبول ہو رہی ہے۔

Doctors and nurses in #Iran are lifting the morale of #COVID19 patients through the medium of dance. pic.twitter.com/udLYipbG09

— euronews (@euronews) March 4, 2020

ایران سے ایک اور ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں طالب علموں نے بھی رقص کے ذریعے حکومت کی کورونا پر توجہ حاصل کرنے کرنے کی کوشش کی ہے۔

تہران میں لڑکیوں کے سکول کی طالبہ نے ماسک اور جسم پر کورونا کٹس پہن کر ناچنے کی ویڈیو ایران کے ممتاز صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن مسیح النیجاد کو بھیجی ہیں تاکہ ان کو شئیر کر کے کورونا کے خلاف لڑنے والے فرنٹ لائن طبی عملے اور عوام کا مورال بلند رکھا جا سکے۔

یاد رہے ایران میں اس وقت ہزاروں افراد کورونا کا شکار ہو چکے ہیں اور سینکڑوں موت کے منہ میں جا چکے ہیں اور یہ تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔

Tags: ایران میں‌ کورونا وائرسسوشل میڈیاکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

"لوگوں‌ کو کھانا نہیں پہنچا سکتے"، عمران خان کا لاک ڈاؤن سے انکار

پاکستان میں ٹرین کے ڈبے آئسولیشن وارڈز میں تبدیل

پاکستان میں ٹرین کے ڈبے آئسولیشن وارڈز میں تبدیل

شاپنگ کے بعد گھر واپسی پر خاتون کی ’دُھلائی‘ کی ویڈیو وائرل

شاپنگ کے بعد گھر واپسی پر خاتون کی ’دُھلائی‘ کی ویڈیو وائرل

سعودی عرب نے کورونا کے تمام مریضوں کے مفت علاج کا اعلان کردیا

سعودی عرب نے کورونا کے تمام مریضوں کے مفت علاج کا اعلان کردیا

گوگل پر یہ پانچ چیزیں کبھی سرچ نہ کریں

گوگل پر یہ پانچ چیزیں کبھی سرچ نہ کریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In