• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

شاپنگ کے بعد گھر واپسی پر خاتون کی ’دُھلائی‘ کی ویڈیو وائرل

by sohail
مارچ 30, 2020
in انتخاب, تازہ ترین
0
شاپنگ کے بعد گھر واپسی پر خاتون کی ’دُھلائی‘ کی ویڈیو وائرل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا وائرس کی وبا کا خوف سب کے دل و دماغ میں جگہ بنا چکا ہے، اور ہو کوئی اس نادیدہ بلا سے محفوظ رہنے کے جتن کرتا دکھائی دیتا ہے۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک خاتون بازار سے واپسی پر جب گھر پہنچتی ہے تو اسے دلچسپ انداز میں باہر ہی وائرس سے پاک کیا جاتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار خاتون جب سامان لے کر گھر پہنچی تو سب سے پہلے ایک شخص احتیاط سے باہر نکلتا ہے اور ایک لکڑی کے ذریعے فاصلے رکھتے ہوئے تمام سامان اس سے لے لیتا ہے۔

دبئی میں کورونا وائرس کے خلاف ڈرونز کا استعمال شروع

کورونا وائرس کا علاج، سوشل میڈیا پر پھیلی افواہ نے 300 ایرانیوں کی جان لے لی

کورونا وائرس: ایرانی ڈاکٹرز کے رقص نے دنیا کی توجہ حاصل کر لی

اس کے بعد اس خاتون کو جراثیم سے پاک کرنے کا عمل شروع ہوتا ہے جو ویڈیو کا سب سے دلچسپ حصہ ہے۔

سب سے پہلے اس پر جھاگ جیسا مائع ڈالا جاتا ہے اس کے بعد دو نوجوان برش کے ساتھ اس کی صفائی کرتے ہیں، اس دوران وہ زمین پر پیٹ کے بل لیٹ جاتی ہے تاکہ پشت پر موجود جراثیم بھی صاف ہو سکیں۔

اس کے بعد ایک مرتبہ پھر اس پر صاف پانی گرایا جاتا ہے اور پوری طرح تسلی کرنے کے بعد اسے گھر میں گھسنے دیا جاتا ہے۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو بہت پسند کی گئی ہے کیونکہ اس میں منفرد انداز میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا سبق دیا گیا ہے۔

یہ سوال البتہ ضرور ہے کہ یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد کوئی باہمت شخص ہی اسٹور سے سامان لانے کے بعد اس بھرپور دھلائی کے عمل سے گزر سکتا ہے۔

Tags: سوشل میڈیاکورونا کا خوفکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
سعودی عرب نے کورونا کے تمام مریضوں کے مفت علاج کا اعلان کردیا

سعودی عرب نے کورونا کے تمام مریضوں کے مفت علاج کا اعلان کردیا

گوگل پر یہ پانچ چیزیں کبھی سرچ نہ کریں

گوگل پر یہ پانچ چیزیں کبھی سرچ نہ کریں

پنجاب میں 25 لاکھ خاندانوں کو 4 ہزار روپے ماہانہ دینے کا فیصلہ

رقبے کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ملک روس کو بند کرنے کا فیصلہ

رقبے کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ملک روس کو بند کرنے کا فیصلہ

بھارت میں کورونا سے 32 اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے 26 سے زائد ہلاکتیں

بھارت میں کورونا سے 32 اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے 26 سے زائد ہلاکتیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In