• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کے لیے خوشخبری، ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں بڑی کمی

by sohail
مارچ 31, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
1
مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کے لیے خوشخبری، ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں بڑی کمی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 11.8 کلوگرام سلنڈر کی قیمت 1530.17 روپے سے کم کر کے 1067.39 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔

نوٹیفیکشن کے مطابق قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق 11.8 کلو گرام سلنڈر کی پروڈیوسرز پرائس 444.21 روپے ہے جس پر فی سلنڈر 413 روپے مارکیٹنگ/ڈسٹری بیوشن مارجن ہے۔

ہر سلنڈر پر 55.9 روپے پیٹرولیم لیوی اور 17 فیصد جی ایس ٹی وصول کیا جا رہا ہے جو 155.9 روپے بنتا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹرکمی کا اعلان کر دیا

کورونا وائرس لاک ڈاؤن: پاکستانی شہر آلودگی سے پاک ہونے لگے

مشکل کی گھڑی میں پاکستانی معیشت کے لیے بڑی خبر آ گئی

مارچ میں ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت 1530.17 روپے تھی جس کا بریک اپ کچھ یوں تھا۔

ایل پی جی سلنڈر کی پروڈیوسر زپرائس 839.75 روپے تھی۔ فی سلنڈر413 روپے مارکیٹنگ/ڈسٹری بیوشن مارجن تھا جبکہ 55.9 روپے پیٹرولیم لیوی وصول کی جا رہی تھی، اسی طرح ہر سلنڈر پر 17 فیصد کے حساب سے 222.33 روپے گورنمنٹ سیلز ٹیکس وصول کیا جا رہا تھا۔

کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے اسی لیے پیٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی کے استعمال میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔

 پاکستان میں بھی پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی اور اب ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں بھی کمی کر دی گئی ہے۔

Tags: ایل پی جی سلنڈرقیمتوں میں‌کمی
sohail

sohail

Next Post
بھارتی اداکار انوپم کھیر کا خوبصورت ویڈیو پیغام، تمام انسانوں کے نام

بھارتی اداکار انوپم کھیر کا خوبصورت ویڈیو پیغام، تمام انسانوں کے نام

کورونا وبا کا خاتمہ کیسے ہو گا؟ تین امکانات سامنے آ گئے

کورونا وبا کا خاتمہ کیسے ہو گا؟ تین امکانات سامنے آ گئے

وہ 8 باتیں جو کبھی نہیں کہنی چاہئیں

ایسی 8 باتیں جو کبھی نہیں کہنی چاہئیں

بھارت سے لوٹنے والے دو پاکستانیوں میں کورونا کی تصدیق ہو گئی

بھارت سے لوٹنے والے دو پاکستانیوں میں کورونا کی تصدیق ہو گئی

کورونا وائرس: بند سرحدوں کے کنارے محبت کی داستان نے سب کے دل چھو لیے

کورونا وائرس: بند سرحدوں کے کنارے محبت کی داستان نے سب کے دل چھو لیے

Comments 1

  1. rabia hussain says:
    5 سال ago

    salam, i think your channel should highlight that it would have been much easier for govt to help all people financially if they would have data about income of each person and family. If govt would have been able to bring everyone in tax network. People need to know that registration in tax network or in other words filing tax returns doesn’t always mean that you are paying taxes. Infact people who don’t make much money get refund from govt. It also depends on family size and age of dependents. Its really crucial that govt has this data. This would even benefit “safaid posh” people who can’t ask anyone to help but would prefer to die with hunger. Every adult is supposed to file tax return whether he is earning or not.
    As most of our population is illiterate so govt should train people maybe in NADRA to help file tax returns for a few years and then eventually people will learn to do it.
    In US govt decided to send direct deposit in accounts or send checks to everyone based on their tax returns.
    I hope someone will raise this point and help it reach people and govt. Its impossible for govt to help all in current scenario.
    Thanks, Rabia

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In