• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا کی ویکسین غریب افریقیو ں پر آزمانے کی تجویز پر دنیا برہم

by sohail
اپریل 4, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
کورونا کی ویکسین غریب افریقیو ں پر آزمانے کی تجویز پر دنیا برہم
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دو فرانسیسی ڈاکٹرز کی جانب سے ایک لائیو ٹی وی شو میں یہ تجویز پیش کی گئی کہ کورونا وائرس کی ویکسین کا تجربہ غربت کے شکار افریقی باشندوں پر ہونا چاہیے، اس پر دنیا بھر سے ان پر تنقید کی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فرانس کے ٹی وی چینل LCI پر گفتگو کے دوران ڈاکٹر مرا نے تجویز پیش کی کہ کیوں نہ ہم کورونا وائرس ویکسین کے متعلق تحقیق افریقہ میں کریں کیونکہ وہاں  لوگوں کے پاس ماسک نہیں، علاج نہیں اور نہ ہی آئی سی یو کی سہولت موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایک طرح سے وہی سلسلہ ہو گا جو ایچ آئی وی ایڈز کے معاملے میں اختیار کیا گیا تھا، ہم نے طوائفوں پر تجربات کیے تھے کیونکہ وہ اپنی حفاظت کے حوالے سے لاپرواہ تھیں۔

پروگرام میں شریک دوسرے ڈاکٹر لاچ نے اس تجویز سے اتفاق کرتے ہوئے اسے درست قرار دیا اور کہا کہ ہم اس حوالے سے سنجیدگی سے سوچیں گے۔

ان کی تجویز پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا، افریقہ سے تعلق رکھنے والے فٹ بالرز، بالخصوص چیلسی کلب کے سابق اسٹار کھلاڑی دیدائر دروگبا نے اس کے خلاف ٹویٹس کیے۔

کورونا وبا غریب ممالک میں کتنی تباہی پھیلا سکتی ہے؟

کیا دنیا عالمی قحط سالی کی جانب بڑھ رہی ہے؟

کورونا وبا کی روک تھام : غریب ممالک کیلئے تین اہم سبق

دیدائر دروگبا نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ افریقہ ٹیسٹ کرنے کی لیبارٹری نہیں ہے، میں ان تحقیر آمیز، غلط اور سب سے بڑھ کر شدید نسل پرستانہ الفاظ کی مذمت کرتا ہوں۔

It is totally inconceivable we keep on cautioning this.
Africa isn’t a testing lab.
I would like to vividly denounce those demeaning, false and most of all deeply racists words.

Helps us save Africa with the current ongoing Covid 19 and flatten the curve. pic.twitter.com/41GIpXaIYv

— Didier Drogba (@didierdrogba) April 2, 2020

انہوں نے دنیا سے مطالبہ کیا کہ وہ افریقہ کو کووڈ 19 کی وبا سے محفوظ رکھنے میں ان کی مدد کرے تاکہ اس وبا کا پھیلاؤ روکا جا سکے۔

سینیگال سے تعلق رکھنے والے فٹ بالر ’دیمبا با‘ نے فرانسیسی ڈاکٹرز کی تجویز پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب میں خوش آمدید جہاں کے گورے اپنے آپ کو اعلیٰ نسل سے سمجھتے ہیں۔

افریقہ سے تعلق رکھنے والی مشہور شخصیات کی جانب سے فرانسیسی ڈاکٹروں کی تجویز کو نسل پرستی قرار دیا گیا ہے۔

ڈاکٹر لاچ صحت کے شعبہ میں دنیا کے دوسرے بہترین ریسرچ ادارہ ”انسیرم“ میں ریسرچ ڈائریکٹر ہیں۔ انسیرم کی جانب سے ٹویٹر پر کہا گیا ہے کہ ڈاکٹروں کی افریقیوں بارے تجویز کی غلط تشریح کی گئی ہے۔

#FakeNews Une vidéo tronquée, tirée d’1 interview sur @LCI d’1 de nos chercheurs à propos de l’utilisation potentielle du vaccin #BCG contre le #COVID19 fait l’objet d’interprétations erronées sur les réseaux sociaux. Voici les bonnes explications. ⬇️⬇️ pic.twitter.com/3QRcLgOkso

— Inserm (@Inserm) April 2, 2020

Tags: افریقہ میں کورونا وائرسکورونا وائرسکورونا وائرس کی ویکسین
sohail

sohail

Next Post
یورپ کا ایک قصبہ جس نے خود کو کورونا وائرس سے بچا لیا

یورپ کا ایک قصبہ جس نے خود کو کورونا وائرس سے بچا لیا

یونس حبیب کی دعوت

کورونا وبا اور تبلیغی جماعت : بھارت میں مسلمانوں کو منصوبہ بندی کے تحت نشانہ بنانے کا انکشاف

کورونا وبا اور تبلیغی جماعت : بھارت میں مسلمانوں کو منصوبہ بندی کے تحت نشانہ بنانے کا انکشاف

24ارب شوگر سبسڈی اسکینڈل: ترین، خسرو، مونس الہی نے اربوں کمائے، انکوائری رپورٹ سامنے آ گئی

چینی، آٹا بحران رپورٹ: کیا عمران خان اپنے سیاسی دوستوں کے خلاف کارروائی کر پائیں گے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In