• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

آئرلینڈ کے وزیراعظم بطور ڈاکٹر کورونا مریضوں کا علاج کریں گے

by sohail
اپریل 6, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
آئرلینڈ کے وزیراعظم بطور ڈاکٹر کورونا مریضوں کا علاج کریں گے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آئرلینڈ کے وزیراعظم لیو ورادکر نے ملک کی ہیلتھ سروس میں خود کو ڈاکٹر کے طور پر رجسٹر کرا دیا ہے، وہ ہفتے میں ایک شفٹ طبی عملے کے ساتھ مل کر کام کیا کریں گے۔

لیو ورادکر سیاست میں قدم رکھنے سے پہلے سات سال تک بطور ڈاکٹر کام کر چکے ہیں، وہ ڈبلن کے سینٹ جیمز اسپتال اور کونولی اسپتال میں پریکٹس کرتے رہے ہیں۔

ان کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ لیوورادکر نے ہیلتھ سروس ایگزیکٹو میں خود کو رجسٹر کرایا ہے اور کہا ہے کہ وہ ہفتے میں ایک شفٹ بطور ڈاکٹر کام کریں گے۔

نفیس جذبوں کی داستان: کورونا کا مریض بیٹی سے جھوٹ بولتا رہا

کورونا وائرس کا علاج کرنے والے برطانوی ڈاکٹر کی درد بھری داستان

کورونا کا شکار ہونے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اسپتال داخل

ان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کے خاندان کے کئی لوگ اور دیگر دوست ہیلتھ سروس میں کام کر رہے ہیں، وہ اپنی حد تک اس کام میں ہاتھ بٹانا چاہتے تھے۔

 آئرلینڈ میں اب تک کورونا وائرس کے پانچ ہزار مصدقہ مریض سامنے آ چکے ہیں جبکہ اب تک 158 افراد اس وبا کے ہاتھوں موت کا شکار ہو چکے ہیں۔

Tags: آئرلینڈ میں کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

کورونا وبا کے خلاف حکومت کی ناقص حکمت عملی پر چیف جسٹس برس پڑے

کورونا وبا: نئی دنیا تخلیق کرنے کا موقع

کورونا وبا: نئی دنیا تخلیق کرنے کا موقع

چینی اور گندم اسکینڈل کے بعد وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں

چینی اور گندم اسکینڈل کے بعد وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں

چینی، آٹا اسکینڈل : ٹویٹر پر جہانگیر ترین اور شہباز گل آمنے سامنے آ گئے

چینی، آٹا اسکینڈل : ٹویٹر پر جہانگیر ترین اور شہباز گل آمنے سامنے آ گئے

ان پانچ ایپس کو اپنے موبائل سے فوراً نکال دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In