• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

چینی اور گندم اسکینڈل کے بعد وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں

by sohail
اپریل 6, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
چینی اور گندم اسکینڈل کے بعد وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ اور دیگر اعلیٰ سطحی عہدوں میں ردوبدل کیا ہے، چینی اور گندم اسکینڈل کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد ان تبدیلیوں کو سیاسی حلقوں میں بہت اہمیت دی جا رہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر فوڈ سیکورٹی خسرو بختار کو تبدیل کر کے اقتصادی امور کا وزیر بنا دیا گیا جبکہ سید فخر امام کو ان کی جگہ وفاقی وزیر فوڈ سیکورٹی مقرر کر دیا گیا ہے۔

سینئر وکیل بابر اعوان نے ایک مرتبہ پھر اقتدار کے ایوانوں میں قدم رکھ دیا ہے، انہیں مشیر پارلمانی امور کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے، سیکٹری فوڈ ہاشم پوپلزئی کو فوری طور پر او ایس ڈی بنا دیا گیا جبکہ عمر حمید کو نیا وفاقی سیکرٹری فوڈ سیکورٹی لگایا گیا ہے۔

اسی طرح اعظم سواتی کو وفاقی وزیر انسداد منشیات مقرر کیا گیا ہے، وزیراعظم نے ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی کا بطور وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔

24ارب شوگر سبسڈی اسکینڈل: ترین، خسرو، مونس الہی نے اربوں کمائے، انکوائری رپورٹ سامنے آ گئی

آٹا، چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ نے عثمان بزدار کی کارکردگی کا پول بھی کھول دیا

چینی، آٹے کا مصنوعی بحران، وزیراعظم کا تفصیلی رپورٹ آنے کے بعد کارروائی کا اعلان

تبدیلیوں کے اسی تسلسل میں امین الحق کو وفاقی وزیر ٹیلی کام اور حماد اظہر کو وفاقی وزیر صعنت مقرر کیا گیا ہے جبکہ وزیر اعظم کے مشیر ارباب شہزاد کو فوری طور پر عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی کئی اہم فیصلے کیے ہیں، صوبائی وزیرخوران سمیع اللہ چوہدری کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔

اسی طرح کمشنر ڈیرہ غازی خان و سابقہ سیکرٹری خوراک نسیم صادق کی عہدے سے علیحدگی کی درخواست قبول کرتے ہوئے انہیں او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے سابق ڈائرکٹر خوراک ظفر اقبال کو بھی او ایس ڈی بنا دیا ہے۔

واضح رہے کہ ان تینوں افراد کا نام چینی اور گندم اسکینڈل کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹ میں آیا تھا۔

Tags: وفاقی کابینہ میں‌ ردوبدل
sohail

sohail

Next Post
چینی، آٹا اسکینڈل : ٹویٹر پر جہانگیر ترین اور شہباز گل آمنے سامنے آ گئے

چینی، آٹا اسکینڈل : ٹویٹر پر جہانگیر ترین اور شہباز گل آمنے سامنے آ گئے

ان پانچ ایپس کو اپنے موبائل سے فوراً نکال دیں

چینی تحقیقاتی رپورٹ کے پیچھے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری ہیں ، جہانگیر ترین کا الزام

چینی تحقیقاتی رپورٹ کے پیچھے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری ہیں ، جہانگیر ترین کا الزام

کورونا کے خلاف جنگ لڑنے والے ڈاکٹرز گرفتار

کورونا کے خلاف جنگ لڑنے والے ڈاکٹرز گرفتار

کورونا وائرس برازیل کے مقامی باشندوں کو صفحہ ہستی سے مٹا سکتا ہے

کورونا وائرس برازیل کے مقامی باشندوں کو صفحہ ہستی سے مٹا سکتا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In