• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سائنسدانوں کو سو سال پرانی ویکسین میں کورونا کے علاج کی امید

by sohail
اپریل 7, 2020
in تازہ ترین, کورونا وائرس
1
سائنسدانوں کو سو سال پرانی ویکسین میں کورونا کے علاج کی امید
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا وائرس کے فوری علاج کیلئے سائنسدانوں کو ایک صدی قبل بنائی گئی ٹی بی کی ویکسین "بی سی جی” میں امید نظر آنے لگی ہے، ہیلتھ ورکرز کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے طبی ماہرین نے  یہ ویکسین دینا شروع کر دی ہے۔

سائنسدانوں کے مطابق اس ویکسین کے ٹی بی سے بچاؤ کے علاوہ کئی قسم کے فوائد دیکھنے میں آئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ عمل تنفس کے دیگر انفیکشنز سے بچاؤ میں بھی مدد گار ثابت ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ وائرس اور بیکٹیریا کے خلاف مدافعاتی نظام کو متحرک کرتی ہے۔

نیویارک ٹائمز کے مطابق آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں سائنسدانوں نے ہزاروں ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر ہیلتھ ورکرز کو بی سی جی ویکسین دی ہے، ان ٹرائلز کا مقصد اس ویکسین کے کورونا وائرس کے خلاف اثرات کو دیکھنا ہے۔

یورپ کا ایک قصبہ جس نے خود کو کورونا وائرس سے بچا لیا

کورونا وبا کا خاتمہ کیسے ہو گا؟ تین امکانات سامنے آ گئے

کورونا وبا غریب ممالک میں کتنی تباہی پھیلا سکتی ہے؟

بی سی جی ویکسین کو سب سے پہلے 1921 میں استعمال کیا گیا تھا اور دوسری جنگ عظیم کے بعد اس کا استعمال بڑھ گیا تھا۔ یہ اب ان ترقی پذیر ممالک میں استعمال کی جاتی ہے جہاں ٹی بی کا مرض بہت زیادہ ہے، غریب ممالک میں ہر برس 10کروڑ بچوں کو دی جاتی ہے۔

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ٹی وبی کی ویکسین کے استعمال کے خیال کو ”ہائی جین ہائپوتھیسز‘ کی شاخ بتایا جارہا ہے جس کے مطابق صفائی کے جدید تصور نے بچوں کو جراثیم سے دور رکھا ہے اور اس وجہ سے انکے جسم کی تربیت نہیں ہوئی اور ان کا مدافعتی نظام کمزور رہ گیا ہے، اس مفروضہ کے مطابق ٹریننگ نہ ہونے کے باعث جسم میں بیماریوں کے خلاف لڑنے کی مزاحمت میں کمی ہوئی ہے۔

Tags: CoronavirusVaccine for Coronavirusکورونا وائرسکورونا وائرس کی ویکسین
sohail

sohail

Next Post
سپریم کورٹ کا کورونا کی وجہ سے رہائی پانیوالے قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم

سپریم کورٹ کا کورونا کی وجہ سے رہائی پانیوالے قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم

کورونا وبا میں پھیلتی غربت نے سابق صدر پاکستان کے بیٹے کو بھی رلا دیا

کورونا وبا میں پھیلتی غربت نے سابق صدر پاکستان کے بیٹے کو بھی رلا دیا

ریاست کو تنقید برداشت کرنی چاہیے، سپریم کورٹ

ریاست کو تنقید برداشت کرنی چاہیے، سپریم کورٹ

نیویارک، کورونا وائرس ایمرجنسی کے دوران چوریوں، لوٹ مار میں بڑا اضافہ

نیویارک میں کورونا وائرس ایمرجنسی کے دوران چوریوں، لوٹ مار میں بڑا اضافہ

کورونا کی وبا، جب ماں نے ویڈیو پر بیٹی سے مرنے کی اجازت مانگی

کورونا کی وبا، جب ماں نے ویڈیو پر بیٹی سے مرنے کی اجازت مانگی

Comments 1

  1. Iftikhar ahmad says:
    5 سال ago

    Auslamoalikum nakarkhana is good plate from for all kind of news but on social media ur news headline are not impressed its just like day time news paper headline if u chk bbc urdue headline on social media its good presentation think bigger dear like if am on ur place my thoughts woukd be I want to compete with bbc Urdu .but please yesterday ur headline regarding boris was amazing i like it its says British PM icu main dakha which is good otherwise ur headline are British PM ke mtalik ahem khanar aa gae this is not good. Its my suggestion may be or may not be u agreed goodluck and carryon

    جواب دیں

Iftikhar ahmad کو جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In