• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا کی وبا، جب ماں نے ویڈیو پر بیٹی سے مرنے کی اجازت مانگی

by sohail
اپریل 7, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
کورونا کی وبا، جب ماں نے ویڈیو پر بیٹی سے مرنے کی اجازت مانگی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

یہ دردناک کہانی ہے امریکہ کی ایک 75 سالہ نرس کی جسے کورونا وائرس نے خاندان سے دور اسپتال میں رہنے پر مجبور کر دیا اور آخری وقت میں اس نے ویڈیو لنک کے ذریعے اپنی بیٹی سے مرنے کی اجازت مانگی۔

واشنگٹن کے مضافاتی شہر سیٹل کے ایک نرسنگ ہوم میں تیس برس خدمات انجام دینے والی نرس کیرولین گن گزشتہ ماہ بیمار ہوئیں جنہیں نزدیکی اسپتال لایا گیا تو ان کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ۔

وائرس سے متاثرہونے کے باعث ان کا خاندان بھی انہیں اسپتال ملنے نہ جا سکا۔ لیکن اس دوران اسپتال میں ڈیوٹی پر موجود ایک 29 سالہ نرس نے کیرولین کا موبائل چیٹ کا ذریعے اس کے خاندان سے رابطہ جوڑے رکھا۔

تاتیانہ ہوبر نے بتایا کہ جب کیرولین گن کی حالت تشویشناک ہوئی تو اس نے اپنے موبائل کے ذریعے اس کے خاندان سے رابطہ کیا تاکہ گن کے پانچ بچے اپنی والدہ کو آخری مرتبہ الوداع کہہ سکیں۔

قربانی اور ایثار کی دیوی، برطانوی نرس اریمہ نسرین جان کی بازی ہار گئیں

نفیس جذبوں کی داستان: کورونا کا مریض بیٹی سے جھوٹ بولتا رہا

کورونا کے شکار اٹلی کے 72 سالہ پادری نے قربانی کی لازوال داستان رقم کر دی

ہوبر نے بتایا کہ آخری ویڈیو چیٹ میں کیرولین گن کی بیٹی مشعل بینیٹ کی گفتگو انتہائی جذباتی تھی۔ تاہم اس دوران وہ اپنی والدہ کو اس بات کا یقین دلانے میں کامیاب ہو گئیں کہ اپنی تکلیف کا خاتمہ کرتے ہوئے وہ اگلی منزل کی طرف روانہ ہو سکتی ہیں۔

ہوبر نے بتایا کہ ویڈیوکال میں کیرولین گن اور اس کی بیٹی نے جو کچھ ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کیا وہ اس کا احترا م کرنا چاہتی ہیں لیکن یہ گفتگو معافی اور پیار سے متعلق تھی اور یہ کیرولین گن کو اس دنیا سے چلے جانے کی اجازت سے متعلق تھی۔

انہوں نے بتایا کہ جب 75سالہ کیرولین گن کی بیٹی نے انہیں اس دنیا سے رخصت ہونے کی اجازت دی تو وہ منظر ناقابل یقین تھا۔

ہوبر کے مطابق ہمارا وہاں موجود ہونا یقینا ایک اعزاز تھا لیکن اس موقع پر مریضہ اور اس کے خاندان کے درمیان ہونیوالی گفتگو انتہائی دل دہلا دینے والی تھی کیونکہ اس طرح کی باتیں وہ اپنے آپ سے بھی نہیں کہہ پاتیں ۔

انہوں نے بتایا کہ ویڈیو کال میں ہونیوالی گفتگو کے دوران ڈیوٹی پر موجود ایک اسٹاف ممبر انتہائی جذباتی ہو گئیں جنہیں کمرہ چھوڑ کر جانا پڑا۔

کیرولین کی بیٹی جو ایک پولیس آفیسر ہیں نے انڈیپنڈنٹ کو بتایا کہ سویڈیشن اسپتال نے ان کی والدہ کے آخری لمحات آرام دہ بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جس کے لیے وہ اسٹاف کی شکر گزار ہیں ۔

بیننٹ کہتی ہیں کہ وہ ویڈیو کال میں اپنی والدہ کو یہ بتانا چاہتی تھیں کہ میں ان سے پیار کرتی ہوں اور وہ اکیلی نہیں ہیں، سب سے اہم بات کہ وہ اکیلے اس دنیا سے رخصت نہیں ہو رہیں بلکہ ہم سب اس کے ساتھ ہیں۔

میں نے جب اپنی والدہ کو اس دنیا سے جانے کے لیے اجازت دی تو میرا دل بہت تکلیف دہ مرحلہ سے گزر رہا تھا، ایسا معلوم ہوتا تھا کہ میں خود بھی اس جہاں سے جا رہی ہوں ۔

یہ خبر انٹدپنڈنٹ اخبار میں شائع ہوئی

Tags: کورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

رواں ماہ کورونا کے 25 ہزار ٹیسٹ یومیہ کرنے کے قابل ہو جائیں گے، اسد عمر

ہمارے ریان میاں

آئی فون 12 کے کیا فیچرز ہوں گے اور اسے کب لانچ کیا جائے گا؟

آئی فون 12 کے کیا فیچرز ہوں گے اور اسے کب لانچ کیا جائے گا؟

واٹس ایپ نے پیغامات فارورڈ کرنے کی حد میں مزید کمی کر دی

واٹس ایپ نے پیغامات فارورڈ کرنے کی حد میں مزید کمی کر دی

کورونا وائرس وبا: ماہرین نے امریکیوں کو ٹوائلٹ پیپر کے بجائے پانی استعمال کا مشورہ دے دیا

کورونا وائرس وبا: ماہرین نے امریکیوں کو ٹوائلٹ پیپر کے بجائے پانی استعمال کا مشورہ دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In