• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, جولائی 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

برطانوی شہر میں شمشان گھاٹ پر کورونا سے ہلاک افراد کی آخری رسومات بند کر دی گئیں

by sohail
اپریل 9, 2020
in تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
برطانوی شہر میں شمشان گھاٹ پر کورونا سے ہلاک افراد کی آخری رسومات بند کر دی گئیں
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برطانیہ کے شہر یارک کے شمشان گھاٹ میں کورونا وباء سے جاں بحق ہونیوالے افراد کی آخری رسومات روک دی گئی ہیں جس کی وجہ سے متاثرہ خاندان شدید افسردگی کا شکار ہیں۔

سٹی کونسل یارک نے کہا ہے کہ شمشان گھاٹ میں خدمات روکنا ایک مشکل فیصلہ تھا، انہوں نے کہا کہ پہلے سے طے شدہ آخری رسومات جاری رہیں گی جس کی مختصر فلم لواحقین کو فراہم کی جائے گی۔

حکومت کے جاری کردہ رہنما اصولوں کے مطابق اب بھی آخری رسومات ادا کی جا سکتی ہیں تاہم اسے خاندان کے چند افراد تک محدود ہونا چاہیے۔

مانچسٹر سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ ہیووڈ نے بتایا کہ ان کے اہل خانہ کو پتہ چلا ہے کہ پہلے سے طے شدہ ایک قریبی رشتہ دار کی والدہ کی آخری رسومات اب یارک میں ادا نہیں کی جائیں گی۔

قربانی اور ایثار کی دیوی، برطانوی نرس اریمہ نسرین جان کی بازی ہار گئیں

کورونا وائرس کی تباہی، ایکواڈور کے ایک شہر کی گلیوں میں لاشیں نظر آنے لگیں

اسرائیل کا راسخ العقیدہ طبقہ کس طرح کورونا وائرس پھیلا رہا ہے؟

انہوں نے کہا کہ خاندان کے کسی فرد کے بغیر جنازوں کی ادائیگی اب بھی جاری ہے۔

سو کروسبی، جس کی والدہ 2 اپریل کو وفات پا گئی تھیں، کو بتایا گیا تھا کہ ان کی والدہ کی آخری رسومات میں دس سوگواران شریک ہوسکتے ہیں تاہم بعد میں شمشان گھاٹ کے ڈائریکٹر نے ایک اور جگہ پر آخری رسومات کا انتظام کرتے ہوئے انہیں بتایا کہ اب صرف خاندان ہی اس میں شرکت کر سیں گے۔

انہوں نے کہا کہ یہ تصور بھی دل ہلا دینے والا ہے کہ ہماری خوبصورت ماں اور پیاری دادی کو قبرستان میں چند اجنبی لوگوں کی موجودگی اور صرف ایک گیت کے ساتھ دفنا دیا جائے گا۔

یارک کے پبلک ہیلتھ کے ڈائریکٹر شیرون اسٹولٹز نے کہا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد کورونا وباء کے پھیلاؤ کو خطرے کو روکنا ہے اور یہ درست فیصلہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ خاندان اور دوست ہماری زندگیوں میں انتہائی اہمیت رکھتے ہیں، ہم جانتے ہیں کہ یہ بہت سارے لوگوں کے لیے واقعی بہت مشکل ہو گا جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھودیا ہے۔

Tags: برطانیہ میں‌ کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
نیویارک میں کورونا وائرس چین کے بجائے یورپ سے منتقل ہوا، نئی تحقیق

نیویارک میں کورونا وائرس چین کے بجائے یورپ سے منتقل ہوا، نئی تحقیق

بھارت میں پولیس نے تبلیغی جماعت کے سربراہ کو تلاش کر لیا

بھارت میں پولیس نے تبلیغی جماعت کے سربراہ کو تلاش کر لیا

ملیریا کی گولیاں مودی، ٹرمپ بندھن مضبوط کرنے کا باعث بن گئیں

ملیریا کی گولیاں مودی، ٹرمپ بندھن مضبوط کرنے کا باعث بن گئیں

ملکی خزانہ لوٹنے والوں کو سزا نہیں مل سکی، عارف علوی کا اعتراف

ملکی خزانہ لوٹنے والوں کو سزا نہیں مل سکی، عارف علوی کا اعتراف

کورونا وبا اور طبقاتی تفریق

کورونا وبا اور طبقاتی تفریق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In