• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بھارت میں پولیس نے تبلیغی جماعت کے سربراہ کو تلاش کر لیا

by sohail
اپریل 9, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
بھارت میں پولیس نے تبلیغی جماعت کے سربراہ کو تلاش کر لیا

فوٹو کریڈٹ: کیرالہ کموڈی

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت میں پولیس نے آخر کار تبلیغی جماعت کے سربراہ مولانا سعد کھنڈالوی کو دہلی کے علاقے ذاکر نگر کی رہائش گاہ پر تلاش کر لیا ہے۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اب یہ معلوم کیا جا رہا ہے کہ وہ کورونا وبا سے متاثر ہوئے تھے یا نہیں، تبلیغی جماعت کے سربراہ کے گھر والے پہلے ہی پولیس اہلکاروں کو بتا چکے ہیں کہ وہ قرنطینہ میں تھے۔

تفصیلات کے مطابق دہلی پولیس اب ڈاکٹروں کے ذریعہ ان کا معائنہ کرائے گی اور ویڈیو کال پر ان سے پوچھ گچھ کر ے گی۔

کورونا وبا اور تبلیغی جماعت : بھارت میں مسلمانوں کو منصوبہ بندی کے تحت نشانہ بنانے کا انکشاف

بھارت: تبلیغی اجتماع میں چند افراد کی شرکت مگر سزا پوری برادری کو

مودی حکومت نے بھارت میں آزادی صحافت کا خاتمہ کیسے کیا؟

تاحال یہ فیصلہ کرنا باقی ہے کہ سعد کھنڈالوی کو کسی سرکاری قرنطینہ سنٹر میں منتقل کیا جائے گا یا انہیں اپنی رہائش گاہ پر سیلف آئسولیشن کی مدت پوری کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

مولانا سعد کھنڈالوی اور تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے دیگر چھ افراد کے خلاف سرکاری احکامات کی خلاف ورزی کرنے اور عوامی اجتماعات پر پابندی کے باوجود اجتماع کے انعقاد کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، پولیس باقی افراد کی تلاش میں مصروف ہے۔

گذشتہ ہفتے کے شروع میں کرائم برانچ کے نوٹس پر اپنے جواب میں مولانا سعد نے کہا تھا کہ وہ اپنے طور پر قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ دہلی پولیس نے جماعت سے متعلق دستاویزات اور معلومات طلب کر رکھی ہیں۔

پولیس نے اس سے قبل کہا تھا کہ مولانا سعد ذاکر نگر میں واقع اپنی رہائش گاہ پر رہائش پزیر تھے۔ پولیس نے ان کے اہل خانہ سے میڈیکل رپورٹس طلب کی ہیں۔

تبلیغی مرکز کے نمائندے نے ان الزامات کی تردید کی تھی کہ مولانا سعد مفرور تھے۔ انہوں نے میڈیا کو آگاہ کیا تھا کہ اگر پولیس نے انہیں پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا تو وہ دستیاب ہوں گے۔۔

اس دوران پولیس ان کے بیٹے مولانا یوسف سے بھی پوچھ گچھ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے جنہوں نے بیانات اور یوٹیوب چینل پر اپنے پیروکاروں کو معاشرتی فاصلے کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مساجد میں نماز میں شامل ہونے کا کہا تھا۔

Tags: بھارت میں‌ کورونا وائرستبلیغی جماعت اور کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
ملیریا کی گولیاں مودی، ٹرمپ بندھن مضبوط کرنے کا باعث بن گئیں

ملیریا کی گولیاں مودی، ٹرمپ بندھن مضبوط کرنے کا باعث بن گئیں

ملکی خزانہ لوٹنے والوں کو سزا نہیں مل سکی، عارف علوی کا اعتراف

ملکی خزانہ لوٹنے والوں کو سزا نہیں مل سکی، عارف علوی کا اعتراف

کورونا وبا اور طبقاتی تفریق

کورونا وبا اور طبقاتی تفریق

قرنطینہ اور تنہائی، امریکہ میں کتوں کی طلب بڑھ گئی

قرنطینہ اور تنہائی، امریکہ میں کتوں کی طلب بڑھ گئی

موت نے گھر دیکھ لیا، نیویارک میں تدفین کے لیے کنٹریکٹ پر مزدور بھرتی

موت نے گھر دیکھ لیا، نیویارک میں تدفین کے لیے کنٹریکٹ پر مزدور بھرتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In