• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کورونا کی درست پیش گوئی کرنے والے لڑکے نے ایک اور وبا کی آمد کی خبر دے دی

by sohail
اپریل 10, 2020
in تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
کورونا کی درست پیش گوئی کرنے والے نوجوان نے ایک اور وبا کی آمد کی خبر دے دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت کے ایک لڑکے نے گزشتہ برس اگست میں ہی پیش گوئی کر دی تھی کہ نومبر 2019 میں دنیا کو ایک وبا اپنی لپیٹ میں لے گی اور اس کی شدت اپریل 2020 تک جاری رہے گی۔

ابھیگیا آنند نامی لڑکے نے یہ پیش گوئی ایک ویڈیو کے ذریعے کی تھی، حال ہی میں اس کی نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اس نے کہا تھا کہ اسی سال 20 دسمبر کو دنیا ایک نئی قسم کی وبا کا سامنا کرے گی جو 31 مارچ 2021 تک جاری رہے گی۔

ابھیگیا آنند کی تازہ پیش گوئی میں بتایا گیا ہے کہ نئی وبا کورونا وائرس سے کہیں زیادہ شدید اور خطرناک ہو گی اور دنیا کو ہلا کر رکھ دے گی۔

کورونا وبا: نئی دنیا تخلیق کرنے کا موقع

کورونا وبا کا خاتمہ کیسے ہو گا؟ تین امکانات سامنے آ گئے

کورونا وائرس عالمی سطح پر کیا تبدیلیاں‌لائے گا؟ دنیا کے 12 معروف دانشوروں کی پیش گوئیاں

اس نے ویڈیو میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا 31 مئی تک جاری رہے گی، اس کے بعد دو دن کے لیے اس کی شدت میں وقفہ آئے گا لیکن یہ پھر شروع ہو جائے گی اور 30 جون تک جاری رہے گی۔

اس کا کہنا ہے کہ ان وباؤں کا مقابلہ کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ اپنے اندر قوت مدافعت پیدا کرنا ہے، اس کے سوا آنے والی وباؤں سے نجات حاصل کرنے کا اور کوئی راستہ نہیں ہے۔

نوجوان ستارہ شناس کا کہنا ہے کہ ہمیں جانوروں کو قتل کرنے اور دھرتی ماں کو نقصان پہنچانے سے گریز کرنا چاہیے۔

اس کا کہنا ہے کہ اگر ہم باز نہ آئے تو ہمیں دھرتی ماں کے غیظ و غضب کا انتظار کرنا چاہیے۔

اس نے تمام گوشت بیچنے والوں کو کہا ہے کہ وہ رضاکارانہ طور پر اس پیشے کو ختم کر دیں تاکہ آئندہ کے لیے وباؤں کا مقابلہ کیا جا سکے۔

Tags: کورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
بھارت میں 48 سالہ ماں 14 سو کلومیٹر سکوٹری چلا کر بیٹے کو گھر لے آئی

بھارت میں 48 سالہ ماں 14 سو کلومیٹر سکوٹری چلا کر بیٹے کو گھر لے آئی

رقص کرتا سماج

رقص کرتا سماج

ویکسین تیار ہونے سے پہلے لاک ڈاؤن کا خاتمہ کورونا وبا کو واپس لا سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ

ویکسین تیار ہونے سے پہلے لاک ڈاؤن کا خاتمہ کورونا وبا کو واپس لا سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ

کورونا وبا کے خلاف جنگ میں اٹلی کے 100 سے زائد ڈاکٹرز جان کی بازی ہار گئے

کورونا وبا کے خلاف جنگ میں اٹلی کے 100 سے زائد ڈاکٹرز جان کی بازی ہار گئے

کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات میں 10 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی نوکری چلی گئی

کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات میں 10 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی نوکری چلی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In