• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا وبا کے خلاف جنگ میں اٹلی کے 100 سے زائد ڈاکٹرز جان کی بازی ہار گئے

by sohail
اپریل 10, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
کورونا وبا کے خلاف جنگ میں اٹلی کے 100 سے زائد ڈاکٹرز جان کی بازی ہار گئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اٹلی کی ہیلتھ ایسوسی ایشن نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ملک میں کورونا وبا سے جاں بحق ہونیوالے ڈاکٹروں کی تعداد سو تک پہنچ گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق بدقسمتی سے اس وائرس کا شکار ہونیوالے اطالوی ڈاکٹروں کی تعداد اس وقت 100 کا ہندسہ عبور کر رہی ہے۔

جاں بحق ہونیوالوں میں وہ ریٹائرڈ ڈاکٹرز بھی شامل ہیں جنہوں نے اس وباء میں مدد دینے کے لیے ایک ماہ قبل حکومت سے خود رابطہ کیا تھا، اس وقت تک اٹلی میں کورونا وائرس کا شکار ہو کر مرنیوالوں کی تعداد 17 ہزار 6 سو 69 ہوگئی ہے۔

کورونا کے شکار اٹلی کے 72 سالہ پادری نے قربانی کی لازوال داستان رقم کر دی

شہید یا ہیرو: وبا کے دنوں میں ڈاکٹرز مریضوں کو بچائیں یا خود کو؟

آئرلینڈ کے وزیراعظم بطور ڈاکٹر کورونا مریضوں کا علاج کریں گے

اطالوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک کورونا وائرس سے اندازاً 30 نرسیں اور ان کی معاونین بھی اس عالمی وباء کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار چکی ہیں۔

اطالوی ہیلتھ ایسوسی ایشن کے سربراہ فلیپو انیلی کی جانب سے جاری ایک ویب بیان کے مطابق مناسب حفاظتی سامان کے بغیر کورونا وائرس جیسے وبائی مرض سے لڑنے کا کہنا ’منصفانہ معرکہ ‘ نہیں تھا۔

روم پبلک ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ کے ایک اندازے کے مطابق اٹلی میں کورونا وباء کا شکار ہونیوالوں میں سے 10 فیصد لوگ صحت کے شعبہ میں کام کرنیوالے ہیں۔

یورپ میں اٹلی کورونا وباء سے سب سے پہلے متاثر ہونیوالے ممالک میں شامل ہے، اٹلی نے 12 مارچ کو حالات کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے تمام کاروباری مراکز بند کردیے تھے۔

اطالوی حکومت اب اس بات پر غور کررہی ہے کہ معاشرتی دوری کے اقدامات کو کب اور کیسے کم کیا جائے جن میں اب تک 13 اپریل تک توسیع کی گئی ہے۔

Tags: اٹلی میں‌کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات میں 10 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی نوکری چلی گئی

کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات میں 10 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی نوکری چلی گئی

کورونا وائرس: دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی

کورونا وائرس: دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی

ورکرز کی ملازمتیں برقرار رکھنے والے اداروں کے لیے اسٹیٹ بینک کا قرض اسکیم کا اعلان

ورکرز کی ملازمتیں برقرار رکھنے والے اداروں کے لیے اسٹیٹ بینک کا قرض اسکیم کا اعلان

اسمارٹ فون اب کورونا وائرس سے بھی بچائے گا، اہم پیش رفت سامنے آ گئی

اسمارٹ فون اب کورونا وائرس سے بھی بچائے گا، اہم پیش رفت سامنے آ گئی

ووہان میں طویل لاک ڈاؤن سے نکلنے والے پاکستانی طلبہ ایک نئی مصیبت میں گرفتار

ووہان میں طویل لاک ڈاؤن سے نکلنے والے پاکستانی طلبہ ایک نئی مصیبت میں گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In