• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا وائرس: دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی

by sohail
اپریل 11, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
کورونا وائرس: دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا بھر میں اب تک کورونا وائرس کے 16 لاکھ 98 ہزار سے زائد تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جبکہ کہ ایک لاکھ 2 سو سے زائد اموات ہوئیں ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں مسلسل جاری ہیں۔ تقریباً ساڑھے تین مہینے گزرنے کے بعد بھی اس وائرس کی شدت میں کمی واقع نہیں ہو رہی۔

جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعدادوشمار کے مطابق اس خطرناک وائرس نے دنیا کے  185 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ اس وائرس نے چین، اٹلی،اسپین،فرانس، برطانیہ اور امریکہ کو سب سے زیادہ متاثر کیا اور اب یہ ایشائی ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔

ماہرین کا خیال ہے کہ اموات کی شرح اس سے کہیں زیادہ ہے جس کی ایک وجہ ان متاثرہ افراد کی ہلاکتیں ہیں جو اسپتال میں زیر علاج ہی نہیں اور ٹیسٹنگ کٹس کی کمی کے باعث ان کا ٹیسٹ نہیں کیا جاسکا۔

کورونا وبا کے خلاف جنگ میں اٹلی کے 100 سے زائد ڈاکٹرز جان کی بازی ہار گئے

ویکسین تیار ہونے سے پہلے لاک ڈاؤن کا خاتمہ کورونا وبا کو واپس لا سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ

کورونا وبا سعودی عرب کے شاہی خاندان تک پہنچ گئی

اس وقت تک اٹلی میں 18 ہزار 8 سو، امریکہ میں 17 ہزار 7 سو، اسپین میں 16 ہزار جبکہ فرانس میں 13 ہزار سے زیادہ اموات واقع ہو چکی ہیں۔

پاکستانی میں اس وقت کروونا وائرس کے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد تقریباً 5 ہزار ہے جبکہ 70 سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔ پاکستان میں  کروونا سے متاثرہ افراد میں سے 727 صحت یاب ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کے کئی ممالک میں لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے اور  مقامی حکومتوں نے اپنی عوام سے  ایسٹر (کرسچین براداری کا مذہبی تہوار) گھر میں ہی گزارنے کی اپیل کی ہے۔

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا نے بھی اپنی عوام کو ایسٹر پر احتیاط اور سماجی دوری کو برقرار رکھنے کی اپیل کی گئی ہے۔

Tags: کورونا سے دنیا بھر میں ہلاکتیںکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
ورکرز کی ملازمتیں برقرار رکھنے والے اداروں کے لیے اسٹیٹ بینک کا قرض اسکیم کا اعلان

ورکرز کی ملازمتیں برقرار رکھنے والے اداروں کے لیے اسٹیٹ بینک کا قرض اسکیم کا اعلان

اسمارٹ فون اب کورونا وائرس سے بھی بچائے گا، اہم پیش رفت سامنے آ گئی

اسمارٹ فون اب کورونا وائرس سے بھی بچائے گا، اہم پیش رفت سامنے آ گئی

ووہان میں طویل لاک ڈاؤن سے نکلنے والے پاکستانی طلبہ ایک نئی مصیبت میں گرفتار

ووہان میں طویل لاک ڈاؤن سے نکلنے والے پاکستانی طلبہ ایک نئی مصیبت میں گرفتار

کال می مبارکہ

چینی اور آٹے کے بعد پاور سیکٹر اسکینڈل کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

چینی اور آٹے کے بعد پاور سیکٹر اسکینڈل کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In