• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نائیجیریا کی فوج نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران 18 افراد کو گولی مار دی

by sohail
اپریل 17, 2020
in تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
نائجیریا کی فوج نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران 18 افراد کو گولی مار دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے کہا ہے کہ نائجیریا کی فوج نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیے گئے لاک ڈاؤن کے دوران  18 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔

افریقہ کے سب سے زیادہ آبادی والے اور سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والا ملک نائیجیریا میں کورونا کے 407 تصدیق شدہ کیس سامنے آئے ہیں جبکہ اب تک اس وبا سے 12 اموات ہو چکی ہیں۔

نائیجیریا کے زیادہ تر شہروں میں 30 مارچ سے لاک ڈاؤن نافذ ہے، 14 اپریل کو اس کی مدت میں 2 ہفتے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

سویڈن میں حکومت کا لاک ڈاؤن سے انکار زندگیاں نگلنے لگا

بھارت میں لاک ڈاؤن کے نتائج، بھوک نے انسان اور جانور ایک برابر کر دیے

عالمی تنظیم این آئی آر سی نے 15 اپریل کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ نائیجیریا کی پولیس اور فوج نے لاک ڈاؤن کے دوران 18 افراد کا ماورائے عدالت قتل کیا ہے جس کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔

نائیجیریا کے حکام نے اپنے موقف میں کہا ہے کہ تشدد کے واقعہ میں 4 قیدی ہلاک ہوئے ہیں جبکہ جیل کے عملہ کے متعدد افراد اور قیدی اسپتال میں زخمی حالت میں ہیں۔

عالمی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق نائجیریا کی پولیس اور فوج نے این آئی آر ایس کا موقف لینے کے لیے کی گئی فون کال کا جواب نہیں دیا، این آئی آر ایس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی آڑ میں 18 افراد کو بلاجواز ہلاک کیا گیا۔

بیان میں کہا گیا کہ لاک ڈاؤن کے عرصے میں نائجیریا کی پولیس اور فوج نے طاقت کا ناجائز استعمال اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیاں کی ہیں۔

این آئی آر سی کے مطابق  14 دن کے لاک ڈاؤن کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی 105 شکایات موصول ہوئی ہیں۔

نائیجیریا کی پولیس اور فوج پر کافی بار طاقت کے غیرضروری استعمال کا الزام لگا ہے لیکن وہ اس الزام کو تسلیم نہیں کرتے۔

گذشتہ سال بھی اقوام متحدہ کی خصوصی عدالت نے نائیجیریا کی سیکورٹی فورسز پر ماورائے عدالت قتل کا الزام عائد کیا تھا۔

Tags: کورونا وائرسنائیجیریا میں لاک ڈاؤن
sohail

sohail

Next Post
سفری پابندیاں: یو اے ای میں مقیم والدین نے بیٹے کی آخری رسومات فیس بک پر دیکھیں

سفری پابندیاں: یو اے ای میں مقیم والدین نے بیٹے کی آخری رسومات فیس بک پر دیکھیں

20 پاؤنڈ کے نئے نوٹ کا کورونا وائرس سے کیا تعلق ہے؟

20 پاؤنڈ کے نئے نوٹ کا کورونا وائرس سے کیا تعلق ہے؟

جیل میں بند’ ایرانی انجلینا جولی‘ کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

جیل میں قید ’ایرانی انجلینا جولی‘ کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے بڑے ریلیف پیکج کا اعلان کر دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے بڑے ریلیف پیکج کا اعلان کر دیا

سانحہ بشریٰ زیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In