• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جیل میں قید ’ایرانی انجلینا جولی‘ کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

by sohail
اپریل 17, 2020
in تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
جیل میں بند’ ایرانی انجلینا جولی‘ کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایران کی انسٹا اسٹار فاطمی خشوند میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد انہیں تہران کے سینا اسپتال میں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

انجلینا جولی سے مشابہت رکھنے کے باعث انہیں سوشل میڈیا پر ‘زومبی انجلینا جولی’ کہا جاتا ہے اوروہ کافی عرصہ سے جیل میں قید ہیں۔

ایران میں انسانی حقوق کے امریکی مرکز کے مطابق فاطمی خشوند کی بیماری کا انکشاف ہیومن رائٹس وکیل پیام دیر افشاں نے کیا ہے۔

وکیل دیرافشاں کا کہنا ہے کہ زومبی جن دفعات کے تحت قید ہیں ان میں متعدد قیدیوں کو اس وبائی صورتحال میں عارضی طور پر رہائی مل گئی ہے تاہم زومبی کی متعدد اپیلوں کے باوجود ضمانت منظور نہیں کی جا رہی۔

ایران میں کورونا وائرس سے 19،500 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ممبر پارلیمنٹ کا الزام

امریکہ نے ایران کی آئی ایم ایف سے امداد کی درخواست کی مخالفت کا فیصلہ کر لیا

کورونا وائرس: ایرانی ڈاکٹرز کے رقص نے دنیا کی توجہ حاصل کر لی

انہوں نے کہا کہ ہم متعدد مرتبہ جج مغیش کے دفتر گئے کہ زومبی کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کیا جائے تاہم انہوں نے انکار کر دیا۔

اکتوبر2019ء میں ایرانی انسٹا سٹار کو متعدد الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا جن میں توہین مذہب اور نوجوانوں کو بے راہ روی کا شکار کرنا شامل ہے۔

دیرافشاں نے کہا کہ اب کورونا وباء کے پھیلاؤ کی وجہ سے ہم زومبی کی رہائی چاہتے ہیں اور اس کے لیے عدالت میں موجود ہیں لیکن ہمیں جج مغیش نہیں مل رہے، وہاں موجود اسٹاف کا کہنا ہے کہ وہ یہیں ہیں لیکن ہمیں نظر نہیں آرہے۔

امریکی مرکز کے مطابق جس جیل میں زومبی قید ہیں اس کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متاثر نہیں ہوئیں۔

فاطمی خشوند کا انسٹا گرام پر’ ساحر تبار‘کے نام سے اکاؤنٹ تھا جسے اب ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے۔

اینیمٹڈ کارٹون کے کردار زومبی جیسی بننے کی خواہش کی وجہ سے فاطمی خشوند نے متعدد بار سرجری کرائی، کچھ عرصہ قبل سٹیٹ ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انہیں بچپن سے مشہور ہونے کا شوق تھا۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ایران میں اب تک 78 ہزار افراد کورونا وباء سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ رپورٹ ہونیوالی اموات کی تعداد 4800 ہے۔

Tags: انسٹا اسٹار فاطمی خشوندایران میں‌ کورونا وائرسزومبی انجلینا جولی
sohail

sohail

Next Post
آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے بڑے ریلیف پیکج کا اعلان کر دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے بڑے ریلیف پیکج کا اعلان کر دیا

سانحہ بشریٰ زیدی

نئے سروے میں آدھے پاکستانی کورونا وائرس کے خطرات سے لاعلم نکلے

نئے سروے میں آدھے پاکستانی کورونا وائرس کے خطرات سے لاعلم نکلے

آئی ایم ایف کے ریلیف پیکج کے بعد پاکستان ڈالرسستا ہونا شروع ہو گیا

آئی ایم ایف کے ریلیف پیکج کے بعد پاکستان میں ڈالرسستا ہونا شروع ہو گیا

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی بحران کے حوالے سے ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کر دی

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی بحران کے حوالے سے ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In