• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, جون 9, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

برطانوی شاہی جوڑے نے غریبوں کو خوراک کی فراہمی کیلئے خطیر رقم عطیہ کر دی

by sohail
اپریل 17, 2020
in تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
برطانوی شاہی جوڑے نے غریبوں کو خوراک کی فراہمی کیلئے لاکھوں ڈالر عطیہ کر دیے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی ا ہلیہ شہزادی میگھن مارکل نے اپنی شادی کی نشریات سے حاصل ہونیوالے ایک لاکھ 12 ہزار ڈالرز کی رقم برطانیہ میں کورونا وباء سے متاثرہ خاندانوں پر خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

رائل فیملی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ شہزادی میگھن خوشی محسوس کرتی ہیں کہ ان کی رقم اس عظیم مقصد کیلئے استعمال ہو۔

ٹرمپ کا شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ کو سیکیورٹی فراہم کرنے سے انکار

کورونا وبا سعودی عرب کے شاہی خاندان تک پہنچ گئی

19مئی 2018ء کو شہزادہ ہیر ی اور شہزادی میگھن مارکل کی ہونیوالی شادی کی نشریات کے حقوق بی بی سی کے پاس تھے، ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر سے 1.9 ارب افراد نے بی بی سی پر شاہی جوڑے کی شادی کو دیکھا ۔ اس نشریات سے حاصل ہونیوالے منافع کو شاہی جوڑے کی خواہش پر ایک خیراتی ادارے کو عطیہ کیا جارہا ہے۔

پیپل میگزین کے مطابق برطانوی جوڑے نے ایک لاکھ 12 ہزار ڈالرز’ فیڈنگ بریٹن‘ نامی ادارے کو عطیہ کیے ہیں، جسٹن ویلبی پورے برطانیہ سے بھوک اور اس کی وجوہات ختم کرنیوالی اس فلاحی تنظیم کے صدر ہیں۔

شہزادہ ہیری اور میگھن، شاہی خاندان سے علیحدگی کے بعد اس وقت امریکی ریاست لاس اینجلس میں رہائش پذیر ہیں جو شہزادی میگھن مارکل کا آبائی علاقہ ہے تاہم کورونا وباء کے مشکل وقت میں بھی ہیری اپنے ملک برطانیہ کے عوام کی مدد کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

گزشتہ ماہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ شہزادی میگھن کینیڈا کے شہر وینکور سے امریکی ریاست لاس اینجلس منتقل ہوئے تھے جہاں وہ کورونا وباء کے دوران اپنے بیٹے آرکی کے ساتھ اپنے گھر تک ہی محدود ہیں۔

Tags: شاہی جوڑاشہزادہ ہیریمیگھن مارکل
sohail

sohail

Next Post
ذخیرہ اندوزوں کو اب سخت ترین سزائیں ملیں گی، کابینہ نے آرڈیننس منظور کر لیا

ذخیرہ اندوزوں کو اب سخت ترین سزائیں ملیں گی، کابینہ نے آرڈیننس منظور کر لیا

کورونا کے خدشات کے پیش نظر شہبازشریف کا نیب کے سامنے پیشی سے انکار

کورونا کے خدشات کے پیش نظر شہبازشریف کا نیب کے سامنے پیشی سے انکار

کورونا وبا جاری رہی تو تراویح اور عید نماز بھی گھر پر ادا کی جائے، سعودی مفتی اعظم

کورونا وبا جاری رہی تو تراویح اور عید نماز بھی گھر پر ادا کی جائے، سعودی مفتی اعظم

جھوٹے الزام میں 19 سال تک قید کاٹنے والی پنجاب کی رانی بی بی کی المناک کہانی

جھوٹے الزام میں 19 سال تک قید کاٹنے والی پنجاب کی رانی بی بی کی المناک کہانی

جیل میں قید سعودی بادشاہ کی بھتیجی کا اپنی رہائی کے لیے خط سامنے آ گیا

جیل میں قید سعودی بادشاہ کی بھتیجی کا اپنی رہائی کے لیے خط سامنے آ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In