• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ذخیرہ اندوزوں کو اب سخت ترین سزائیں ملیں گی، کابینہ نے آرڈیننس منظور کر لیا

by sohail
اپریل 17, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
ذخیرہ اندوزوں کو اب سخت ترین سزائیں ملیں گی، کابینہ نے آرڈیننس منظور کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی کابینہ نے ذخیرہ اندوزوں کے لیے سخت قوانین پر مبنی آرڈیننس کی منظوری دے دی ہے۔

آرڈیننس کے مطابق ذخیرہ اندوزی میں ملوث افراد کو تین سال قید کی سزا دی جائے گی جبکہ پکڑے گئے مال کا 50 فیصد بحق سرکار ضبط کر لیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو قرض دینے کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

منظور شدہ آرڈیننس کے مطابق ذخیرہ اندوزی کا سراغ لگنے کے بعد ملازمین کے بجائے مالک کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا جبکہ اطلاع دینے والے کو ضبط شدہ مال کا 10 فیصد بطور انعام دیا جائے گا۔

ڈپٹی کمشنر یا اس کی جانب سے مقررکردہ اہلکار کو اطلاع ملنے پر کسی بھی جگہ چھاپہ مارنے کا اختیار حاصل ہو گا، اسے بغیر وارنٹ کے گرفتاری کا حق ہو گا جبکہ گرفتار ہونے والوں کے خلاف مقدمہ ناقابل ضمانت ہو گا۔

ہر ڈیلر حکومت کو اپنے اسٹاک کی اطلاع دینے کا پابند ہو گا، غلط اطلاع دینے پر تین سال قید اور 10 لاکھ جرمانہ کی سزا ملے گی۔

یہ آرڈیننس اسلام آباد کی حدود میں نافذ ہو گا، اس کی منظوری صدر مملکت دیں گے جنہیں دستخط کرنے کے لیے قانون کا مسودہ بھیج دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کئی بار متنبہ کر چکے ہیں کہ ذخیرہ اندوزوں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا اور انہیں سخت ترین سزائیں دی جائیں گی۔

Tags: ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آرڈیننسذخیرہ اندوزی
sohail

sohail

Next Post
کورونا کے خدشات کے پیش نظر شہبازشریف کا نیب کے سامنے پیشی سے انکار

کورونا کے خدشات کے پیش نظر شہبازشریف کا نیب کے سامنے پیشی سے انکار

کورونا وبا جاری رہی تو تراویح اور عید نماز بھی گھر پر ادا کی جائے، سعودی مفتی اعظم

کورونا وبا جاری رہی تو تراویح اور عید نماز بھی گھر پر ادا کی جائے، سعودی مفتی اعظم

جھوٹے الزام میں 19 سال تک قید کاٹنے والی پنجاب کی رانی بی بی کی المناک کہانی

جھوٹے الزام میں 19 سال تک قید کاٹنے والی پنجاب کی رانی بی بی کی المناک کہانی

جیل میں قید سعودی بادشاہ کی بھتیجی کا اپنی رہائی کے لیے خط سامنے آ گیا

جیل میں قید سعودی بادشاہ کی بھتیجی کا اپنی رہائی کے لیے خط سامنے آ گیا

کورنا وبا سے لوگوں کے نفسیاتی مسائل میں کیا اضافہ ہورہا ہے؟

کورنا وبا سے لوگوں کے نفسیاتی مسائل میں کیا اضافہ ہورہا ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In