• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

احساس ایمرجنسی کیش کی رجسٹریشن کی تاریخ میں 19 اپریل تک توسیع

by sohail
اپریل 18, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا وبا کے دوران غریب طبقے کی امداد کے لیے احساس پروگرام شروع کیا گیا، اس کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کر دی گئی ہے اور اب 19 اپریل رات بارہ بجے تک اس کے لیے درخواست دی جا سکتی ہے۔

8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کر کے اس میں شمولیت کی جا سکتی ہے، حکومت نے ایس ایم ایس مفت کر دیا ہے جس پر کوئی چارجز نہیں لگیں گے۔

ایک خاندان کا ایک ہی فرد اس امدادی پروگرام کے لیے اہل ہو سکتا ہے، ہر مستحق خاندان کو 12 ہزار روپے نقد رقم دی جائے گی۔

جن افراد کے شناختی کارڈ زائد المعیاد ہو چکے ہیں وہ پرانے شناختی کارڈ کا نمبر بھیج سکتے ہیں۔

حکومت نے احساس پروگرام کے لیے 150 ارب روپے مختص کیے ہیں۔

Tags: احساس پروگرام
sohail

sohail

Next Post

کینیڈا کی سیاست میں بھارتی دخل اندازی کا تہلکہ خیز اسکینڈل منظرعام پر

کورونا وبا نے فوڈ انڈسٹری کو کس طرح متاثر کیا ہے؟

واٹس ایپ کے فیچرز میں نیا اضافہ کونسا ہو گا؟

دیدہ و نادیدہ

کیا کورونا وائرس ووہان کی لیب میں تخلیق کیا گیا اور وہیں سے دنیا میں پھیلا ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In