• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کیا نکوٹین کورونا کے خلاف موثر ہے؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی

by sohail
اپریل 23, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حال ہی میں ایک تحقیق سامنے آئی ہے جس کے مطابق سگریٹ نوشی کرنے والے دیگر افراد کی نسبت کورونا وائرس کے خلاف زیادہ مدافعت رکھتے ہیں۔

اس تحقیق کے بعد فرانسیسی ریسرچرز نے کورونا کے مریضوں پر نکوٹین کی پٹیاں استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پیرس کے ایک اسپتال میں ریسرچرز کی ٹیم نے کورونا کے 480 مریضوں سے سوالات پوچھے، ان میں 350 افراد اسپتال میں داخل تھے جبکہ معمولی علامات رکھنے والے 50 مریضوں کو گھر جانے کی اجازت مل گئی تھی۔

سویڈن کا 20 فیصد آبادی میں کورونا کے خلاف قوت مدافعت پیدا ہونے کا دعویٰ

کورونا مریضوں کی بڑی تعداد میں اس کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں، نئی تحقیق میں انکشاف

اسپتال میں داخل افراد کی اوسط عمر 65 برس تھی اور ان میں سے 4.4 فیصد باقاعدگی سے سگریٹ پیتے تھے جبکہ گھر جانے والوں کی اوسط عمر 44 سال تھی اور ان میں 5.3 فیصد سگریٹ نوشی کے عادی تھے۔

مزید ریسرچ کے بعد معلوم ہوا کہ مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج کورونا کے 11 ہزار مریضوں میں صرف 8.5 فیصد باقاعدگی سے سگریٹ نوشی کیا کرتے تھے جبکہ فرانس میں سگریٹ کے عادی افراد کی شرح 24 فیصد ہے۔

ریسرچ کرنے والے اسے بہت اہم تحقیق قرار دے رہے ہیں، تاہم ابھی اس کی تصدیق کلینکل ٹرائل کے ذریعے ہونا باقی ہے جس میں کورونا کے مریضوں، ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کو نکوٹین کی پٹیاں دی جائیں گی۔

اس تحقیق کے نتائج کے باوجود ماہرین نے زور دے کر کہا ہے کہ اسے سگریٹ نوشی کرنے کی حوصلہ افزائی نہ سمجھا جائے کیونکہ یہ عادت بد کئی دوسری مہلک بیماریوں کا باعث ہے۔

کورونا کے ڈر سے فرانس بھاگ جانیوالی ہانگ کانگ کی ٹیم اس سے نہ بچ پائی

چین میں کورونا کی دوسری لہر کا آغاز، ہربن شہر میں لاک ڈاؤن نافذ

ماہرین کے مطابق ہو سکتا ہے کہ نکوٹین لوگوں کو کورونا وائرس سے محفوظ رہنے میں مدد دے لیکن سگریٹ نوشی کے عادی افراد جو اس وبا کا شکار ہوئے ہیں وہ دیگر مریضوں کی نسبت زیادہ خطرے میں ہوتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ سگریٹ پینے والے افراد میں علامات شدت اختیار کر سکتی ہیں کیونکہ ان کے پھیپھڑے پہلے ہی تمباکو کے استعمال کے باعث متاثر ہو چکے ہوتے ہیں۔

Tags: کورونا وبا اور سگریٹ نوشی
sohail

sohail

Next Post

یو اے ای کی شہزادی جس کی دھمکی کے بعد بھارتی حکمرانوں کا لہجہ بدل گیا

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے

کورونا وائرس کے خلاف جنگ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ نے جمہوریت کا بھرم رکھ لیا

پارک لین ٹاور ریفرنس میں نامزد ملزمان نے آصف زرداری کے خلاف بیان دے دیا

موسمیاتی ماہرین نے جنوب مشرقی ایشیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In