• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی تنخواہ پاکستان کی پوری ٹیم کے برابر

by sohail
مئی 16, 2020
in پاکستان, تازہ ترین, دنیا, کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا وبا کے ماحول میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2020-21 کے لیے کھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا ہے جس کے تحت تین کھلاڑیوں بابر اعظم، اظہرعلی اور شاہین آفریدی کو کیٹگری اے میں رکھا گیا ہے اور انہیں 12.1 ملین روپے (80 ہزار ڈالرز) سالانہ تنخواہ دی جائے گی۔

دوسری کیٹیگری کے لیے 9 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیے گئے ہیں، ان میں عابد علی، اسد شفیق، حارث سہیل، محمد عباس، محمد رضوان، سرفراز احمد، شاداب خان، شان مسعود اور یاسر شاہ شامل ہیں، انہیں 9 ملین روپے (60 یزار امریکی ڈالر) تنخواہ کی مد میں ملیں گے۔

کیٹیگری سی میں 6 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کیا گیا ہے، ان  میں فخر زمان، افتخار احمد، امام الحق، نسیم شاہ اور عثمان شنواری شامل ہیں، اس کھلاڑیوں کو بطور تخواہ 6۰6 ملین روپے (40 ہزار امریکی ڈالر ) ملیں گے۔

پاک بھارت کرکٹرز کی دوستیاں اور دشمنیاں، شاہد آفریدی کی زبانی

پانچ بھارتی نژاد کھلاڑی جنہوں نے دوسرے ممالک کی کرکٹ ٹیموں کی کپتان کی

جاوید میانداد کو ٹیم سے نکالنے کے پیچھے عمران خان کا ہاتھ تھا، سابق کرکٹر باسط علی کا انکشاف

اس کے علاوہ ابھرتے ہوئے کھلاڑی کی کیٹیگری بھی متعارف کرائی گئی ہے جس میں تین کھلاڑی  حیدر علی، حارث روف اور محمد حسنین کو شامل کیا گیا گیا ہے، تاہم حیرت بات یہ ہے کہ محمد عامر، حسن علی اور وہاب ریاض کو کنٹریکٹ نہیں دیا گیا۔

اگر ہم بھارتی کھلاڑیوں کی تنخواہوں کا موازنہ کریں تو کیٹیگری اے پلس میں ویرات کوہلی، روہت شرما، جسپریت بمراہ شامل ہیں،  انہیں تنخواہ کی مد میں تقریباً 10 ہزار امریکی ڈالر تنخواہ دی جائے گی جبکہ کیٹیگری اے میں انڈیا کے کھلاڑی روی چندرن ایشون، رویندرا جدیجا، بھوونیشور کمار، چتیشور پجارا، اجنکیا راہانے، شیکھر دھاون، محمد شامی، ایشانت شرما، کلدیپ یادو، ریشابھ پانٹ اور لوکیش راہول کو 7 لاکھ ڈالر تنخواہ ملے گی۔

اسی طرح کیٹگری بی میں انڈیا کے امیش یادو، یزویندر چاہل، ہردک پانڈیا، وردھیمان ساہا اور ماینک اگروال کو 4 لاکھ 20 ہزار امریکی ڈالرز ملیں گے۔

مجموعی طور پر انڈیا نے 27 کھلاڑیوں کو اور پاکستان نے 21 کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دہے ہیں، پاکستان اپنے کھلاڑیوں پر ایک ملین ڈالر خرچ کر رہا ہے جبکہ صرف ویرات کوہلی کی تنخواہ  0۰9  ملین ڈالر کے قریب ہے جو کہ تمام پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں کے برابر ہے۔

پاکستان اور انڈیا کے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں بہت زیادہ فرق ہے، اس سے پتہ چلتا ہے کہ انڈین کرکٹ بورڈ دنیا کا امیر ترین بورڈ ہے۔

Tags: پاکستان کرکٹ بورڈکھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کنٹریکٹویرات کوہلی
sohail

sohail

Next Post

اسٹیل ملز کی نجکاری، 9 ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کے معاملے میں پیشرفت

کورونا وبا کے باعث پھنسے سمندر پار پاکستانیوں کا دکھ

عیدالفطر پر وفاقی اور پنجاب حکومت کا ایک ہفتے کی تعطیلات کا فیصلہ

دنیا کے دو بہترین بالرز نے بابراعظم کو ویرات کوہلی پر فوقیت دے دی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو کیفے میں داخل ہونے سے کیوں روک دیا گیا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In