• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

دنیا کے دو بہترین بالرز نے بابراعظم کو ویرات کوہلی پر فوقیت دے دی

by sohail
مئی 17, 2020
in پاکستان, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دو اسٹار لیگ اسپنرز عادل رشید اور ایش سودھی نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کا انتخاب کرتے ہونے انہیں باؤلنگ کرنا سخت مشکل قرار دے دیا۔

سودھی نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ انہوں نے اپنے کیرئیر میں بابر اعظم کے خلاف مشکل ترین باؤلنگ کی ہے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی تنخواہ پاکستان کی پوری ٹیم کے برابر

ویرات کوہلی اور سچن ٹنڈولکر میں حقیقی فرق کیا ہے، وسیم اکرم نے بتا دیا

عمراکمل کو ان کے بڑے بھائی کامران اکمل کی نصیحت

اس کا اظہار دونوں اسپنرز نے ہندوستان کی ایک ویب سائٹ کو آن لائن انٹرویو دیتے ہوئے کیا، ان سے سوال کیا گیا کہ وہ دنیا کے پانچ بہترین بلے بازوں کی فہرست مرتب کریں تو انھوں نے پہلے نمبر پر بابر اعظم کو رکھا، اس کے بعد اسٹیو اسمتھ، کین ولیمسن، ویرات کوہلی اور جو روٹ کا نام لیا۔

سودھی کا کہنا تھا کہ میں پہلے بابر اور دوسرے نمبر اسٹیو اسمتھ کے ساتھ جاؤں گا، پھر ویرات کوہلی اور اور آخر میں جو روٹ کا کہوں گا، بابر اعظم ان پانچ بلے بازوں میں باؤلنگ کے لیے سب سے مشکل ترین ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ ایک بہترین کھلاڑی ہیں، سودھی نے پاکستان کے بہترین بلے باز کا سامنے کرنے والے دنوں کو بھی یاد کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے بابر کو باؤلنگ کرنا واقعی مشکل لگتا ہے، ہم نے متحدہ عرب امارات کے گرم موسم میں بابر اعظم کے خلاف کھیلا ہے، بابر اعظم نے اپنا بہترین کھیل پیش کیا تھا۔

اسی طرح انگلینڈ کے سب سے بڑے وائٹ بال کے لیگ اسپنر عادل رشید بھی موجود فارم کی بنیاد پر بابر اعظم کو ویرات کوہلی سے آگے سمجھتے ہیں۔

راشد سے کہا گیا کہ وہ محدود اوورز کی کرکٹ میں بہترین بلے باز کا انتخاب کریں تو انھوں نے کہا کہ یہ ایک مشکل کام ہے اگر ہم موجود فارم کو دیکھیں تو بابر اعظم کا نام کوہلی سے آگے ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے بابر اعظم کے ساتھ جانا پڑے گا اور میں انہیں اس  لیے منتخب کر رہا ہوں کیونکہ وہ بہتر فارم میں ہیں، بہرحال یہ دونوں بلے باز عالمی معیار کے کھلاڑی ہیں۔

Tags: ایش سودھیبابر اعظمعادل رشیدویرات کوہلی
sohail

sohail

Next Post

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو کیفے میں داخل ہونے سے کیوں روک دیا گیا؟

امریکہ میں بلڈ پلازمہ سے کورونا کے ہزاروں مریضوں کی جان بچ گئی

ارتغرل ڈرامے کے کون سے کردار ویرات کوہلی اور عثمان شنواری کے ہمشکل ہیں؟

ویڈیو لیک ہونے پر وزیرستان میں دو نوعمر لڑکیاں غیرت کے نام پر قتل

معصوم جانور 'لاما' کی اینٹی باڈیز کورونا سے دفاع کر سکتی ہیں، تحقیق میں انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In