• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

معصوم جانور ‘لاما’ کی اینٹی باڈیز کورونا سے دفاع کر سکتی ہیں، تحقیق میں انکشاف

by sohail
مئی 17, 2020
in تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایک طبی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اونٹ کے خاندان سے تعلق رکھنے والے جانور لاما کے خون میں موجود اینٹی باڈیز کورونا وائرس کے خلاف مضبوط دفاع ثابت ہو سکتی ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہماری طرح لاما کے جسم میں بھی بڑی اینٹی باڈیز ہوتی ہیں لیکن ساتھ ساتھ ان میں اسقدر چھوٹی اینٹی باڈیز بھی ہیں جو وائرس کی پروٹین کے درمیان سے گزر جاتی ہیں اور یوں کورونا کے خلاف انسان میں قوت مدافعت پیدا کر سکتی ہیں۔

اس تحقیق کے مطابق اس بات کا امکان موجود ہے کہ جو لوگ کورونا کا شکار نہیں ہوئے انہیں لاما کے اینٹی باڈیز کے ذریعے آئندہ کے لیے اس وائرس سے محفوظ بنایا جا سکتا ہے، لاما کو ونٹر بھی کہا جاتا ہے۔

امریکی کمپنی کا کورونا کا سو فیصد یقینی علاج دریافت کرنے کا دعویٰ

امریکہ میں پلڈ پلازمہ سے کورونا کے ہزاروں مریضوں کی جان بچ گئی

یہ تحقیق بلجیم میں موجود ایک چار سالہ مادہ لاما پر کی گئی ہے جس کی اینٹی باڈیز کے پہلے ہی سارس اور مرس جیسے وائرس کے خلاف کام کرنے کے شواہد موجود ہیں اور امید کی جا رہی ہے کہ وہ کورونا کے خلاف بھی اسی طرح دفاع کر سکیں گی۔

ڈاکٹر زیوئیر سائلنس کے مطابق اگر ایسا ہو گیا تو ونٹر ایک مجسمے کا حقدار بن جاتا ہے۔

لاما کے متعلق علم رکھنے والوں کے لیے یہ بڑی خبر نہیں ہو گی کیونکہ ایک طویل عرصے سے یہ جانور بیماریوں سے نجات دلانے کے لیے جانا جاتا ہے اور اس کی اینٹی باڈیز کئی برسوں سے مختلف امراض کے علاج کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔

کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ لاما کے قریب جانے سے پریشانیوں سے نجات اور سکون ملتا ہے، لاما کی پرورش کرنے والے کیلیفورنیا کے جارج کالڈویل کے مطابق انسان اور لاما ایک دوسرے کے فطری اتحادی ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ لاما میں یہ حیرت انگیز صلاحیت ہے کہ جو انسان اس کے قریب جاتا ہے وہ پوری طرح تروتازہ ہو جاتا ہے۔

Tags: کورونا وائرسلاما کی اینٹی باڈیز
sohail

sohail

Next Post

کورونا وبا کے دوران خواجہ سراؤں کے متعلق حکومتی فیصلوں کی تعریف

پاکستان کی پہلی سکھ خاتون صحافی برطانوی ایوارڈ کے لیے نامزد

لوگ سازشی نظریات پر یقین کیوں رکھتے ہیں؟

اسرائیل میں تعینات چینی سفیر اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے

کھاد انڈسٹری کا کسانوں کے لیے منظورکی جانے والی سبسڈی پر اجلاس بلانے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In